Urdu News

’امریکی عوام کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے، ہم تو الیکشن جیت چکے ہیں‘

’امریکی عوام کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے، ہم تو الیکشن جیت چکے ہیں‘

’امریکی عوام کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے، ہم تو الیکشن جیت چکے ہیں‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے ایسٹ روم میں خطاب کرتے ہوئے یہ عویٰ کیا کہ میرے نزدیک تو ہم الیکشن جیت چکے ہیں۔

’’امریکی عوام کے ساتھ دھوکہ  ہو رہا ہے، میرے نزدیک تو ہم الیکشن جیت چکے ہیں۔‘‘

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی جماعت مکمل طور پر جیت کی طرف گامزن تھی لیکن ان کے ساتھ اور امریکی عوام کے ساتھ دھوکہ کیا جا رہا ہے جو کہ ہمارے ملک کے لیے باعث شرمندگی ہے۔

انھوں نے  یہ بھی کہا کہ وہ ان انتخاب کی عزت  برقرار رکھنے کے لیے سپریم کورٹ  جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں ہم  سپریم کورٹ سے رابطہ کریں گے۔

Recommended