چیتوں کے بارے میں جائزہ ، پیش رفت ، نگرانی اورمشاورت کے مقصد سے چیتا پروجیکٹ سے متعلق قائمہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے. چیتوں کے بارے میں یہ کمیٹی مدھیہ پردیش کے محکمہ جنگلات اور این . ٹی سی اے کے لئے چیتوں کی بازآبادکاری کی غرض سے تشکیل دی گئی
چیتوں کے تحفظ سے متعلق قومی اتھارٹی یعنی نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی. (این سی ٹی اے ) نے مدھیہ پردیش سرکار کے ایڈیشنل چیف سکریٹری (اے سی ایس)کے ساتھ ایک میٹنگ میں کیے گئے فیصلے کے مطابق چیتا کے بارے میں ایک قائمہ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ چیتا ٹاسک فورس کے بارے میں 22 ستمبر 2022 کو ایون یعنی اسی نمبر کے اوایم کے سپرسیشن میں. جنگلات اورایس ایس کے ڈی جی، کی سربراہی میں یہ میٹنگ منعقد کی گئی ۔
مذکورہ کمیٹی کے ارکان حسب ذیل ہیں:
(الف )مدھیہ پردیش کے محکمہ جنگلات اور این ٹی سی اے کو چیتے. کی بازآبادکاری کا جائزہ لینے، پیشرفت، نگرانی اور مشورہ دینے کے لیے۔
(ب) چیتا کے رہنے کی جگہوں کو ماحولیاتی سیاحت کے لیے کھولنا اور اس سلسلے میں ضوابط تجویز کرنا۔
(ج) کمیونٹی انٹرفیس یعنی برادری کے ساتھ بات چیت اورتبادلہ خیال. نیز پروجیکٹ کی سرگرمیوں میں ان کی شمولیت کے بارے میں تجاویز۔
(د) اسٹیئرنگ کمیٹی یعنی قائمہ کمیٹی دو سال کی مدت کے لیے نافذ ہوگی. اور ضرورت پڑنے پر فیلڈ وزٹ یعنی اپنے میدان عمل کا دورہ کرنے کے علاوہ ہر ماہ کم از کم ایک اجلاس منعقد کرے گی۔
(و)مشورے کے لیے چیتوں سے متعلق بین الاقوامی پینل سے مشورہ کیا جائے گا. یا کسی خاص ضرورت کے مطابق ہندوستان آنے کی دعوت دی جائے گی۔
(ک) ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کی این ٹی سی اے مذکورہ کمیٹی کے کام میں سہولت فراہم کرے گی۔
(ل)غیر سرکاری اراکین کے سفری اخراجات اور دیگر حادثاتی اخراجات موجودہ قواعد وضوابط کے مطابق این ٹی سی اے برداشت کرے گا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…