بھارت درشن

انترراشٹریہ یوگا دوس میڈیا سمان کے لیے اندراج کی آخری تاریخ  آگے بڑھاکر  8 جولائی 2023 کردی گئی ہے

انترراشٹریہ یوگا دوس میڈیا سمان کے لیے اندراج کی آخری تاریخ  آگے بڑھاکر  8 جولائی 2023 کردی گئی ہے

کے لیے اندراج کی آخری تاریخ  آگے بڑھاکر  8 جولائی 2023 کردی گئی ہے

یوگا کے بین الاقوامی دن 2023 کی رسائی کو پھیلانے میں میڈیا کے مثبت رول  اور ذمہ داری کا اعتراف کرتے ہوئے، انترراشٹریہ یوگا  میڈیا سمان (اے وائی ڈی ایم ایس) کے دوسرے ایڈیشن – 2023 کے لیے اندراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ کو آگے بڑھاکر  8 جولائی 2023 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا ہاؤس انترراشٹریہ یوگا دوس میڈیا سمان (اے وائی ڈی ایم ایس) کے دوسرے ایڈیشن – 2023 کے لیے 8 جولائی 2023 تک اپنی اندراجات اور مواد( aydms2023.mib[at]gmail[dot]com )پر بھیج سکتے ہیں۔ شرکت کے لیے تفصیلی رہنما خطوط اطلاعات و نشریات کی وزارت کی  ویب سائٹ (https://mib.gov.in/) اور پریس انفارمیشن بیورو کی ویب سائٹ   (https://pib.gov.in)سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago