Categories: بھارت درشن

آرمینیا اور آزربائیجان کے درمیان فوجی تصادم پر بھارت کو تشویش

<div>ھارت نے آرمینیا اور آزربائیجان کے درمیان حال ہی میں ہوئے فوجی تصادم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرحد پر امن قائم رکھنے کے لئے ضروری قدم اٹھائیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے ہفتہ واری پریس کانفرنس میں کہا کہ27ستمبر کو آرمینیا اور آزر بائیجان کی سرحد پر ناگورنو خاراباخ علاقہ میں جنگی ماحول سے دونوں اور زخمی ہونے کی تشویشناک خبریں آرہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو حالات کے بارے میں تشویش ہے جس سے علاقائی امن اور سلامتی کوخطرہ ہے۔ ہم دونوں فریقوں سے فوری طور پر دشمنی کو ختم کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ دونوں فریقوں کوصبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرحدی علاقہ میں امن قائم کرنے کے لئے ممکنہ عمل کرنے چاہئے۔ بھارت کا ماننا ہے کہ کسی تنازعہ کاآخری حل سفارتی سطح پر کی گئی مذاکرات سے ہی نکلتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ بھارت او ایس سی ای گروپ کی طرف سے امن تلاشنے کے لئے کی جارہی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔</div>
<div>
انہوں نے جاری مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ حال ہی میں آرمینیا کی مسلح افواج نے آذربائیجان پر جو جارحانہ حملہ کیا ہے اور جس طرح کے وہاں کے عام شہریوں پر گولہ باردو کی بارش کی ہے، وہ عالمی قوانین کی رو سے سراسر ناجائز، متشددانہ اور ظالمانہ عمل ہے۔
انھوں نے مزید کہاکہ آرمنیا کی مسلح افواج نے 27/ستمبر کوآذربائیجان پر جومنظم اور منصوبہ بند حملہ کیا تھا اور وہاں کے عام شہریوں کے قتل و غارت گری کا جو سلسلہ شروع کیا تھا، وہ ہنوز جاری ہے اور ہزار حکومتی دباؤ اور اپیل کے باوجود آرمنیائی افواج مورچہ سے اور آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی ہے</div>
<div>المی وبا کورونا وائرس کے سنگین دور میں آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کے عام شہریوں پرمسلح حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جان و مان کے نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  آل انڈیا مسلم فرنٹ دہلی کے صدر یونس صدیقی نے اس حملے کی کی سخت مذمت کی ہے</div>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago