Urdu News

وزیراعظم نے لوگوں کوگنیش چتورتھی کے موقع پر مبارکباد دی

وزیراعظم نے لوگوں کوگنیش چتورتھی کے موقع پر مبارکباد دی

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے گنیش چتورتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں ، وزیراعظم نے کہا؛

“यतो बुद्धिरज्ञाननाशो मुमुक्षोः, यतः सम्पदो भक्तसन्तोषिकाः स्युः।

यतो विघ्ननाशो यतः कार्यसिद्धिः, सदा तं गणेशं नमामो भजामः।।

गणेश चतुर्थी की ढेरों शुभकामनाएं। गणपति बाप्पा मोरया!

گنیش چتورتھی پر نیک خواہشات پیش کرتاہوں ۔دعاہے کہ بھگوان شری گنیش کا آشیرواد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے ۔ ’’

Recommended