Urdu News

ستر سال کے ہوئے وزیراعظم شری نریندر مودی

ستر سال کے ہوئے وزیراعظم شری نریندر مودی

<div id="bodycontent">
<table border="0" width="100%" cellspacing="0" cellpadding="0">
<tbody>
<tr>
<td width="20">
<table border="0" width="20" cellspacing="0" cellpadding="0">
<tbody>
<tr>
<td width="20" height="1"></td>
</tr>
</tbody>
</table>
</td>
<td class="sb2">70 سال کے ہوئے وزیراعظم شری نریندر مودی
ملک کے مختلف حصوں سے لوگ اپنے محبوب لیڈر کو مبارکباد پیش کر ر ہے ہیں ۔ 17ستمبر انیس سو پچاس کو گجرات کے بڈنگر میں پیدا ہونے والے وزیراعظم شری نریندر مودی 70سال کے ہو چکے ہیں۔ ریلوے اسٹیشن پر چائے بیچنے سے شروع ہوا ان کا سفر ہر ملک کے
سب سے بڑے عہدے پر پہنچنے تک ایک جدوجہد کا سفر ہے . بھارتیہ جنتا پارٹی نے میں نے کیا ہے کہ وزیراعظم شری نریندر مودی کے جنم دن کو لوگوں کی خدمت کر کے منائیں گے۔ اور پورے ایک ہفتے تک بی جے پی کے کے سبھی کارکن جن سیوا کا کام کریں گے ۔ بڑی مقدارمیں ضرورت کا سامان لوگوں میں تقسیم کریں گے۔ تحصیل کی سطح پر جا کر لوگوں کے درمیان کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کریں گے۔ بی جے پی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ستر ویں جنم دن کے موقع پر ہر کمشنری میں میں کم از کم کم ستر ضرورتمندوں کی خدمت کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے ۔جو لوگ جسمانی طور پر معذور ہیں ایسے معذوروں کو خصوصی طور پر پر وہ آلات دیئے جائیں گے جن سے ان کی زندگی ابھی دوبارہ پٹری پہ آ سکے۔اس باوجود کہ وزیراعظم ستر سال کے ہوئے ہیں وہ پوری طرح چاک چوبند ہیں اور ملک کی خدمت میں مصروف ہیں۔ اس لئے ہر ضلع میں ستر ایسے مقامات کو انتخاب کیا گیا ہے جہاں مختلف سطح پر تہذیبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ اور اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ گھی اور خون کا عطیہ بھی کیا جائے گا۔اس کے علاوہ وہ بھارتی جنتا پارٹی کے دفترمیں صبح دس بجے پارٹی کے کارکن جمع ہوں گے اور کیک کاٹیں گے ۔کیک کاٹ کر وزیراعظم شری نریندر مودی کا جنم دن منایا جا ے گا۔ مودی جی کے ستر سال کے ہونے کا جشن منائیں گے۔ اور پھر اس کے بعد چار بجے دہلی کے چاندنی چوک میں ایک بڑا پروگرام کیا جائے گا۔
دلی کے چاندنی چوک میں شری نریندر مودی کے جنم دن کے موقع پر پر ایک بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں بی جے پی کے نیشنل پرسیڈنٹ محترم جے پی نڈا شریک ہوں گے ۔ اور وہ 70 ایسے معذور لوگوں کو آلات تقسیم کریں گے۔
جناب اب شری نریندر مودی زندگی کے ستر سال مکمل کرنے پر پر نیشنل اور انٹرنیشنل ل فنکاروں کے ذریعے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پھر ساڑھے بارہ بجے مرکزی وزیر شری گری راج سنگھ ، اور بی جے پی کے ممبر آف پارلیمنٹ شری منوج تیواری اور مختلف سماجی تنظیموں کے مدد سے سے پاکستان سے آئے ہوئے ہندو شرنارتھیوں کے کیمپ میں جائیں گے ۔اور وہاں سلائی مشین ای رکشہ، کھانے پینے کی مختلف اشیاء تقسیم کریں گے۔ وزیراعظم شری نریندر مودی کے جنم دن پر تامل ناڈو کے بی جے پی کا رکن 70 کلو کا لڈو کو مندر میں پرساد چڑھایں گے۔ اس کے بعد 70 کلو کا یہ لڈو کویمبٹور کے لوگوں میں بانٹا جائے گا ۔ اپنے پچھلے جنم دن کے موقع پر وزیراعظم شری نریندر مودی گجرات گئے تھے ۔وہاں سردار سرور پر پروگرام میں حصہ لیا تھا ۔ اور وہیں اپنا جنم دن منایا تھا۔ اس مرتبہ کرونا کی وبا کی وجہ سے وزیراعظم شری نریندر مودی ممکن ہے اپنا جنم دن منانے کے لیے لیے گجرات یا وارانسی نہ جائیں۔ ملک کے ہر حصے سے لوگ بڑی تعداد میں وزیراعظم کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ ان کو جنم دن کی مبارکباد پیش کرنے والوں میں میں ہر شعبے کے لوگ شامل ہیں۔
وزیراعظم شرینریندر مودی ستر سال کے ہو گئے ۔ ان کا جنم دن بڑی سادگی کے ساتھ مگر بڑے پیمانے پر منایا جا رہا ہے ۔ملک کے ہر حصے سے لوگ وزیر اعظم شری نریندر مودی کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ بھاجپا کے تمام کارکن اس بات کی کوشش کر رہے ہیں ہیں کہ وزیر اعظم شری نریندر مودی کے جنم دن کو یادگار بنا دیا جائے۔ اس کے لئے بھاجپا کے کارکن لوگوں کی مدد کے لیے آگے آرہے ہیں۔ اور بے سہارا لوگوں میں پھل اور دوسری اشیاء تقسیم کی جا رہی ہیں۔ ہسپتالوں میں جاکر کر مریضوں کے درمیان پھل و دیگر اشیاء تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اور دعا کی جا رہی ہے ہے کہ ہمارے وزیر اعظم ہم شری نریندر مودی ایک طویل عمر پائیں۔ اور صحت و تندرستی کے ساتھ ساتھ اپنا کام جاری رکھیں۔</td>
</tr>
</tbody>
</table>
</div>.

Recommended