ہمیں فالو کریں

ہندستان میں جوش وخراش کے ساتھ منایا جا رہا ہے چھٹھ پوجا

چھٹھ پوجا ہندستان میں ایک قدیم زمانے میں چلا آرہا ہے۔ یہ تیوہار عقیدت و آستھا سے منسلک ہے۔ اس تیوہار میں مائیں بہت صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً 78گھنٹے بھوکی اور پیاسی رہتی ہیں۔ ملک کی گنگا جمنی تہذیب میں اس تیوہار نے الگ رنگ بکھیرا ہے۔ انڈیا نیرٹیو ٹیم کی طرف سے آپ سب کو چھٹھ پوجا کے لیے نیک خواہشات

I N Bureau Updated November 20, 2020 17:24 IST
ہندستان میں جوش وخراش کے ساتھ منایا جا رہا ہے چھٹ پوجا

ہندستان میں جوش وخراش کے ساتھ منایا جا رہا ہے چھٹھ پوجا

انڈیا نیرٹیو

ملک میں عقیدت و احترام کے ساتھ چھٹ پوجا منایا جا رہا ہے۔ چھٹھ پوجا صرف ایک تیوہار نہیں ہے بلکہ عقیدت و محبت سے لبزیز ایک تیوہار ہے۔ اس تیوہار میں ہندستانی مائیں اپنے بچوں کے لیے تقریباً 78گھنٹے بھوکے رہ کر دعائیں کرتی ہیں۔ اس عقیدت کی مثال دنیا میں کسی اور ملک میں نہیں ملے۔

انڈیا نیرٹیو ٹیم کی طرف سے پورے ملک کو چھٹھ پوجا کے لیے مبارک باد، اس امید کے ساتھ کہ یہ تیوہار ہندستان کے لیے نیک اور خوش حال صبح لے کر ابھرے گا۔

To Top