Urdu News

کووڈ۔19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹھ تہوار منائیں: صدرجمہوریہ

کووڈ۔19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹھ تہوار منائیں: صدرجمہوریہ

کووڈ۔19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹھ تہوار منائیں: صدرجمہوریہ

Covid Time Chhath

کوڈ کے وقت میں تہوار

چھٹہ پوجا لوک آستھا کا تہوار ہے. ابھی کورونا کے وقت میں چھٹہ پوجا آیا ہے.Covid Time Chhath صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کونڈ نے کہا ہے کی کورونا کو دھیان میں رکھ کر چھٹہ کا تہوار منایں .کوڈ ٹائم چھٹہ پوجا میں احتیاط رکھنے کی ضرورت ہے. بہار اور اتر پردیش کے پورب میں چھٹہ کا تہوار بہت عقیدت سے منایا جاتا ہے. اس میں لوگ چھتیس گھنٹے کا اپواس یعنی برت رکھتے ہیں. Covid Time Chhath

یہ تہوار سردی شروع ہونے کے وقت منایا جاتا ہے. سورج دیوتا کی پوجا کی جاتی ہے. گنگا اسنان کیا جاتا ہے. تازے پھل اور سبزیوں کا استمال کیا جاتا ہے. بہار میں خاص کر لوک آستھا کا یہ تہوار بہت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے. مشرقی یو پی میں بھی چھٹہ پوجا کی قدیم روایت ہے.

صدر جمہوریہ کا پیغام

نئی دہلی ، 19 نومبر صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے چھٹھ کی ماقبل شام ملک کے عوام کو تہوار کی مبارکباددیتے ہوئے کووڈ۔19وباکے تحفظ پروٹوکول پر عمل پیرا ہو کر تہوار منانے کی اپیل کی۔ Covid Time Chhath

لوک آستھا کا تہوار ہے چھٹہ

صدر کووند نے یہاں جاری کردہ مبارکبادی پیغام میں کہا ، "عقیدت کے مقدس مہاپرو چھٹھ پوجا کے موقع پر ، میںملک و بیرون ملک میں مقیم تمام تمام ہندوستانی

باشندوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ پوجا میں ، سورج کی پوجا کے ساتھ ہی ندیوں ، تالابوں اور پانی کے تمام وسائل کی پوجا کے ذریعہ قدرت کے تئیں اپنی تعظیم اور اظہار تشکر کرنے کی روایت رہی ہے۔

صدرجمہوریہ نے قدرت کے تحفظ کی اپیل کرتے ہوئے کہا ، 'آیئے ، چھٹھ پوجا کے موقع پر فطرت اور ماحول کو محفوظ رکھنے کا عہد لیں اور کووڈ ۔19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے تہوار منائیں۔ میری خواہش ہے کہ اس سال چھٹھ میئا ملک کے تمام عوام کو صحت مند اور خوشحال رہنے کا آشیرواد دیں‘۔Covid Time Chhath

Recommended