Urdu News

وزیر اعظم نے آشا پاریکھ کو پھالکے ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی

آشا پاریکھ پھالکے ایوارڈ

وزیر اعظم نے آشا پاریکھ جی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشا پاریکھ جی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’آشا پاریکھ جی ایک ممتاز  فلمی شخصیت ہیں۔ اپنے طویل کیریئر میں، انہوں نے دکھایا ہے ہمہ گیر صلاحیت  کیا  ہوتی ہے۔ میں انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended