فلم کا اعلان گزشتہ سال اکتوبر میں کیا گیا تھا۔ ساتھ ہی، میکرز نے اس سال جنوری میں شوٹنگ شروع کی تھی۔ شوٹنگ بھارت کے علاوہ لندن میں بھی ہوئی ہے۔ فلم کی کہانی نیرج یادیو نے لکھی ہے۔ ٹی۔سیریز اورکلرس ایلو پروڈکشنزکے بینر تلے تیار ہونے والی اس فلم کو مشترکہ طور پر آنند ایل رائے اور بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کی ہدایت کاری انیرودھ ائیر نے کی ہے۔ ‘این ایکشن ہیرو’ رواں سال 2 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…