Categories: تفریح

سیریل ‘گم ہے کسی کے پیار میں’ سائیں کہیے گی ویراٹ سے اپنے من کی بات

سیریل 'گم ہے کسی کے پیار میں' سائیں کہیے گی ویراٹ سے اپنے من کی بات

اسٹار پلس کی مشہور سیریل 'گم ہے کسی کے پیار میں' کو ناظرین میں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ نیل بھٹ ، ایشوریہ شرما اور عائشہ سنگھ اسٹارر اس سیریل میں ان دنو دکھایا جا رہا ہے کہ سئی (عائشہ سنگھ ) اپنے شوہر ویراٹ(نیل بھٹ) کے ساتھ چوہان ہاوس واپس آ گئی ہیں اور ویراٹ کا خوب خیال رکھ رہی ہیں ۔ ویراٹ اور سئی کی نزدیکیاں پاکھی (ایشوریہ شرما) کو پریشان کر رہی ہیں ۔ وہیں گھر واپس آنے کے بعد سئی اس ویراٹ سے اپنے من کی بات کہنے والی ہے اور اسے یہ جتانے والی ہے کہ وہ اسے پیار کرنے لگی ہے ۔

آنے والے ایپیسیوڈ میں سئی ویراٹ کا ہاتھ تھام کر اپنے دل کی بات کہے گی ۔ سئی بتائے گی کہ اس نے ویراٹ کو بہت مس کیا اور اس کے لئے ویراٹ کے بغیر رہنا بہت مشکل ہے ۔ سئی اس بات کا انکشاف کرے گی کہ وہ اپنے رشتے کو ای اور موقع دینا چاہتی ہیں ۔ یہ بات سن کر ویراٹ خوش ہو جائے گا۔ وہیں سئی ویراٹ کو کہے گی کہ وہ چاہتی ہے کہ دیویانی اور پولکیت کی شادی کے دوران انہیں خاندان کا ساتھ نہیں ملا تھ الیکن اب ان کی شادی ہو گئی ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ انہیں بھی خاندان کا آشیر واد اور ساتھ ملے۔

ویراٹ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ گھر میں سئی کی توہین کے بعد بھی سیئی اپنی بہن دیویانی اور پلکیت کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ تاہم ، ویراٹ جانتے ہیں کہ ان کا کنبہ دیوانی اور پلکیت کی شادی سے خوش نہیں ہے اور وہ انہیں اپنا آشیر واد بھی نہیں دیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago