Categories: صحت

اشون کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ میں 800 وکٹیں لے سکتے ہیں

اشون کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ میں 800 وکٹیں لے سکتے ہیں

برسبین ، 14 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

سری لنکا کے سابق اسپنر متھیا مرلی دھرن کا خیال ہے کہ رویچندرن اشون کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ میں 800 وکٹیں لے سکتے ہیں ، لیکن ناتھن لیون کے لیے یہ کارنامہ حاصل کرنا تھوڑا مشکل ہوگا۔

فی الحال ، ٹیسٹ کرکٹ میں لیون کے نام 396 وکٹ جبکہ ایشون کے نام 377 وکٹ ہیں۔ اشون نے25.33 اور لیون نے 31،98 کی اوسط سے وکٹیں لی ہے۔

مرلی دھرن نے مائیکل وان کے ساتھ گفتگو میں کہا ، " اشون کے پاس ایک موقع ہے کیونکہ وہ ایک اچھے با لر ہیں۔ نیز ، مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بھی نوجوان بولر 800 وکٹ پر پہنچ جائے گا۔

مجھے لگتا ہے کہ نیتھن لیون وہاں نہیں جا پائیں گے۔ ’’وہ 400 وکٹ کے قریب ہیں لیکن 800 تک پہنچنے کے لیے انہیں بہت سے میچ کھیلنا ہوں گے۔‘‘

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago