Categories: صحت

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پہلے دن لنچ تک 2 وکٹیں گنوا کر 65 رنزبنائے

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پہلے دن لنچ تک 2 وکٹیں گنوا کر 65 رنزبنائے

برسبین ، 15 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

آسٹریلیا نے  ہندستان کے خلاف جاری چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن لنچ تک 2 وکٹوں پر 65 رنز بنائے ہیں۔ اسٹیو اسمتھ 30 اور مارنس لبوشانے 19 رنز پرکھیل رہے ہیں۔

اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی شروعات خراب تھی۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ محمد سراج نے پہلے اوور میں روہت شرما کو سلپ میں کیچدلایا اور انہیں پویلین کا راستہ دکھایا۔

ٹیم کے دوسرے اوپنر مارکس ہیریس کو اسپار کی پہلی ہی گیند پر شاردال ٹھاکر نے واشنگٹن سندر کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ہیرس صرف 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس کے بعد ، اسٹیو اسمتھ اور مارنسلبوشانے نے مزید کوئی نقصان نہیں ہونے دیا۔ تیسری وکٹ کے لئے ان دونوں بلے بازوں کے درمیان اب تک 48 رنز کی شراکت داری ہوچکی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago