Categories: صحت

وزیر اعلیٰ کے بعد اب لیفٹیننٹ گورنر کو بھی ویکسین لگائی گئی

وزیر اعلیٰ کے بعد اب لیفٹیننٹ گورنر کو بھی ویکسین لگائی گئی

نئی دہلی ، 04 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور ان کے والدین کے بعد ، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل اور ان کی اہلیہ مالا بیجل کو بھی جمعرات کی صبح کو تیرتھ رام شاہ اسپتال میں ٹیکہ لگایا گیا۔وہیں وزیر اعلی ٰاروند کیجریوال جوذیابیطس کے مریض ہیں اور اسی وجہ سے وہ شریک مرض کے زمرے میں آتے ہیں۔

انہیں ویکسین لگانے کے بعد ان تینوں کو آدھے گھنٹے تک مشاہدہ میں رکھا گیا تھا ، لیکن اس دوران انھیں کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ویکسی نیشن کے بعد ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔

اس کے ساتھ ہی ، انہوں نے کہا کہ میں اور میرے والدین دونوں نے لوک نائک جئے پرکاش (ایل این جے پی) میں ٹیکہ لگایا ہے۔ہمیں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا ، آپ دیکھیں کہ ہم آپ کے سامنے ہیں سب صحت مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر ایک سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ اب کورونا سے چھٹکارا پانے کے لیے ویکسین دستیاب ہے۔

اسپتال میں ویکسی نیشن کی سہولت کے بارے میں ، وزیر اعلی ٰنے کہا کہ ایل این جے پی میں یہاں بہت اچھی سہولت موجود ہے۔ تمام ڈاکٹر بہت اچھے ہیں اور اسپتال نے بہت اچھے انتظامات کیے ہیں۔ سب کو ویکسین لگانی چاہئے ، اب ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اس سے پہلے جو کچھ لوگوں کے ذہنوں میں تھے وہ تمام شکوک و شبہات ختم ہوگئے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago