Categories: صحت

ہندستان نے آسٹریلیا کو ٹی 20 میچ میں شکست دی

ہندستان نے آسٹریلیا کو ٹی 20 میچ میں شکست دی

سڈنی ، 06 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں ہندستان کے خلاف جیتنے کے لیے195 رن کا ہدف رکھاہے۔ آسٹریلیائی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 5 وکٹوں پر 194 رن کا بڑا اسکور بنایا۔تاہم ہندستان نے یہ ہدف آسانی سے حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

آسٹریلیائی ٹیم کے کپتان میتھیو ویڈ اور ڈارسی شاٹ نے ٹاس ہارنے کے بعد اننگ کی شروعات کی ۔ طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان ویڈ نے ٹیم کو تیز شروعات دی۔ ویڈ اور شاٹ نے چار اوور میں 46 رن بنائے۔

پانچویں اوور میں پچھلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے ٹی نٹراجن نے بھارت کو پہلی کامیابی دلائی۔ نٹراجن کی گیند پر شاٹ ، 9 گیندوں پر 9 رن ، شریئس ائیر نے باؤنڈری کیچ دے کر واپس لوٹے ۔

پاور پلے میں ، آسٹریلیا نے 1 وکٹ گنوا کر 59 رن بنایا ۔ اس دوران ویڈ نے 24 گیندوں پر 47 رن بنائے۔ ویڈ نے اپنی نصف سنچری 25 گیندوں پر 10 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے مکمل کی۔

دوسری پاری کھیلتے ہوئے ہندستان نے آسٹریلیا کو شکست دی

وہ 58 رن بنانے کے بعد بدقسمتی سے رن آوٹ ہو کر لوٹ گئے۔ واشنگٹن سندر کی گیند پر ویڈ کا بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی سے کیچ چھوٹ گیا اور انہوں نے مایوسی کے عالم میں گیند کو اسٹرائیکر کی طرف پھینک دیا اور کے ایل راہل نے ویڈ کو رن آوٹ کر کے واپس بھیجا۔

شاردول ٹھاکر نے آسٹریلیا کو میکس ویل کی صورت میں تیسرا دھچکا دیا۔ واشنگٹن سندر نے 22 رن پر کھیل رہے اس بلے باز کا کیچ پکڑا۔ آسٹریلیا کو اسٹیو اسمتھ کی شکل میں چوتھا دھچکا لگا جس نے 38 گیندوں پر 46 رن بنا کر یجویندر چہل کی گیند پر ہاردک پانڈیا کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔

پانچویں کامیابی بھارت کو مو ئزیز ہینریکس کی شکل میں ملی ، جو 18 گیندوں پر 26 رن بنا کر ٹی نٹراجن کی گیند پر کے ایل راہول کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔

مارکس اسٹوئنس 16 اور ڈینیل سیمس 8 رن بنا کر ناٹ آوٹ لوٹے ۔ بھارت کی طرف سے ٹی نٹراجن نے 2 ، شاردول ٹھاکر اور یجویندر چہل نے 1-1 وکٹیں حاصل کیں۔

اس کے بعد ہندستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے یہ مشکل ہدف آسانی سے حاصل کرکے چھ وکٹ سے آسٹریلیا کو شکست دے دی ، اسی کے ساتھ ہندستان نے سریز پر قبضہ کر لیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago