ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک47.02کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

https://urdu.indianarrative.com/Covid_Vaccination_2.jpg

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران39,258مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

 

 

نئی دلّی  ،یکم اگست، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک47.02کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر3,08,20,521افرادشفایابہوچکے ہیں۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر یہ97.36 فیصد ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران39,258مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں41,831 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال4,10,952ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.30فیصد ہیں۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.42 فیصد ہے۔

یومیہ  متاثرہ مریضوں کی شرح  مسلسل5 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.34 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 46.82 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔