Categories: صحت
صحت کے ساتھ خوشحالی آتم نربھر بھارت کے 6 کلیدی بنیادوں میں سے ایک کی تعمیر کرتی ہے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">خزانہ اور کارپوریٹ اُمور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن کے ذریعے آج پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 22-2021 میں صحت اور خوشحالی پر خصوصی زور رہا ۔ان سے آتم نربھربھارت کی بنیاد تیار ہوتی ہے۔ اس لئے صحت اور خوشحالی کیلئے بجٹ اخراجات میں 137 فیصد کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس بات کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے کہ عالمی صحت ادارہ (ڈبلیو ایچ او)کے ذریعے آفاقی صحت کو حاصل کرنے کی پیشگی شرط کے طور پر صاف پانی، صفائی ستھرائی اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی اہمیت پر بار بارزور دیا گیا ہے ، بجٹ میں ان سیکٹروں کیلئے بھاری رقم مختص کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جل جیون مشن (شہری)
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی بجٹ میں جل جیون مشن (شہری) کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے اس کا مقصد 2.86 کروڑ گھروں کو نل کنکشن کے ساتھ سبھی 4378 شہری  مقامی بلدیاتی اداروں میں یکساں پانی کی سپلائی اور 500 امرت شہروں میں سیال فضلات کے لئے بندوبست  مہیاکرانا ہے۔ 287000 کروڑ روپئے کے اخراجات سے اسے 5 برسوں میں نافذ کیا جائیگا۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt;">خزانہ اور کارپوریٹ اُمور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتارمن کے ذریعے آج پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 22-2021 میں صحت اور خوشحالی پر خصوصی زور رہا ۔ان سے آتم نربھربھارت کی بنیاد تیار ہوتی ہے۔ اس لئے صحت اور خوشحالی کیلئے بجٹ اخراجات میں 137 فیصد کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جل جیون مشن (شہری)
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی بجٹ میں جل جیون مشن (شہری) کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے اس کا مقصد 2.86 کروڑ گھروں کو نل کنکشن کے ساتھ سبھی 4378 شہری  مقامی بلدیاتی اداروں میں یکساں پانی کی سپلائی اور 500 امرت شہروں میں سیال فضلات کے لئے بندوبست  مہیاکرانا ہے۔ 287000 کروڑ روپئے کے اخراجات سے اسے 5 برسوں میں نافذ کیا جائیگا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago