Urdu News

باکسر دُریودھن سنگھ نیگی کووڈ سے متاثرہ پائے گئے ہیں اور زیرِ مشاہدہ ہیں

Boxer Duryodhan Singh Negi

نئی لّی ، باکسر دُریودھن سنگھ  نیگی  ( 69 کلو گرام ) ، جو سرِ دست  پٹیالہ  میں ایس اے آئی این ایس این آئی ایس  میں ٹریننگ کر رہے ہیں ، کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں ۔   انہیں  احتیاطی اقدام  کے طور پر کولمبیا  ایشیا اسپتال  میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

وہ دیوالی  کی چھٹیوں پر تھے اور  واپس آنے  پر  قرنطینہ میں تھے  ۔  ایس اے آئی کے ذریعہ  قائم کردہ ایس او پی کے مطابق  کیمپ  میں ، اُن کی واپسی کے 6 دن بعد ، اُن کا ٹسٹ کیا گیا تھا ۔

اُن کی جلد صحت یابی کو یقینی بنانے کے لئے ، اُن کی پوری طرح دیکھ بھال کی جا رہی ہے ۔

باکسر دُریودھن سنگھ نیگی کووڈ سے متاثرہ پائے گئے

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔
19) کے 25777 نئے متاثرین کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 94 لاکھ سے بڑھ کر. 9457552 تک پہنچ گئی، تاہم، راحت کی بات یہ ہے. کہ اس مدت کے دوران کورونا وائرس سے شفا پانے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے. زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی درج کی گئی ہے۔

مختلف ریاستوں سے آج دیر شام تک موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران زیر علاج مریضوں میں 9217 کی کمی واقع ہوئی ہے، جس سے ان کی تعداد کم ہوکر 438609 رہ گئی ہے۔

دُریودھن سنگھ نیگی  زیرِ مشاہدہ ہیں

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے. پیر کو کہا کہ ماسک کو رونا وائرس سے یقینی سیکورٹی کوچ ہے. اور معمولی احتیاط برت کر کورونا وائرس سے خود کو بچایا جاسکتا ہے. ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر دو ہزار سے زیادہ مسافروں اور دیگر لوگوں کے درمیان صابن اور ماسک تقسیم کئے۔ یہ پروگرام انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کے زیر اہتمام کیا گیا تھا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ معمولی احتیاط برت کرکورونا سے خود کو دور رکھنا ممکن ہے۔ کچھ احتیاط برتنے میں لاپرواہی نہ صرف نقصاندہ ہے. بلکہ ایسا کرنا صحت پر بھی بھاری پڑ سکتا ہے.

Boxer Duryodhan Singh Negi

Recommended