Urdu News

آیوش کی وزارت میں مالی بندوبست اور حکمرانی کی اصلاحات کی کوششیں

آیوش کی وزارت میں مالی بندوبست اور حکمرانی کی اصلاحات کی کوششیں

Ministry of AYUSH

آیوش کی وزارت نے مالی بندوبست کو بہتر بنانے اور حکمرانی کی اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کے لیے بہت اقدامات شروع کئے ہیں۔ یہ اقدامات دو شعبوں میں کیے جائیں گے یعنی سرکاری اسکیموں.  (دونوں یعنی مرکزی سیکٹر اور مرکزی نگرانی والی اسکیموں) اور وزارت کے خود مختار اداروں میں۔

ان کوششوں کا نقشہ راہ آیوش کے سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا اور ایڈیشنل سکریٹری.  نیز مالی مشیر جناب دھرمیندر سنگھ گینگوار نے وزارت میں  ستمبر 2020 میں منعقدہ  اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ میں طے کیا تھا۔ ان اقدامات پر وزارت کے مختلف یونٹوں میں ترجیحی بنیاد پر. عمل درآمد شروع کیا گیا۔ جن کاموں کی نشاندہی کی گئی تھی ان میں مالی.  اور حکمرانی اور اصلاحات کی فہرست تیار کرنا اور اس طرح کے پروگرام اور اسکیمیں مرتب کرنا شامل تھا.  تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ رقمیں پروجیکٹوں پر. عملدرآمد کرنے والی ایجنسی کو بلارکاوٹ طریقے پر براہ راست پہنچ سکیں۔

اس اقدام کا ایک فوری اثر پبلک  مالی بندوبست انتظام کو. اور زیادہ اپنایا جانا،  وزارت کے خود مختار اداروں اور اسکیم یونٹوں کی طرف سے سرکار کے حساب کتاب کا جدید  اور تیز رفتار بندوبست کی شکل میں برآمد ہوا۔

رقموں کو ادھر ادھر ہونے سے روکنے اور فراہمی کی رفتار تیز  کرنے کے لیے. تمام ادائیگیاں مثلاً طلبا کو دیئے جانے والے وظیفے وغیرہ الیکٹرانک طریقے پر براہ راست فائدے کی منتقلی (ڈی پی ٹی) پلیٹ فارم کے ذریعے کی جائیں گی۔

Ministry of AYUSH

اس بات کا خیال کرتے ہوئے کہ قومی آیوش مشن (این اے ایم) ایک اہم پروجیکٹ ہے.  جس کے اثرات آیوش نظام کو فروغ دینے  میں  پورے ملک میں  مرتب ہو رہے ہیں.  اس کے کام کاج کو معقول بنانے کے لیے خصوصی کوششیں کی جائیں گی۔ نیشنل آیوش مشن (این اے ایم) کے لیے مارچ 2021 تک  این-ایف اے ایم ایس (این ایچ ایم فائنانشیل اکاؤنٹنگ مینجمنٹ سسٹم) کی طرف سے ایک پورٹل آن لائن فروغ دینے کے لیے اقدامات شروع کیے گئے ہیں۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ  فنڈز کے آنے کی نگرانی کے لیے ایک ڈیش بورڈ کو ترقی دی جائے۔

وزارت میں  ستمبر 2020 میں شروع کیے گئے مالی حکمرانی کی متعدد ا صلاحات کے نتائج.  مرکزی نگرانی والی اورمرکزی سیکٹر کی اسکیموں نیز خود مختار اداروں کے کام کاج میں برآمدہونا شروع ہوگئے ہیں۔ مختلف یونٹوں نے یوٹیلائیزیشن سرٹیفکیٹ، فزیکل اور مالی رپورٹیں.  ، ریاستی سالانہ لائحہ عمل اور ڈی بی ٹی سے متعلق اطلاعات آن لائن فراہم کرنے کے لیے پورٹل کا استعمال بڑھا دیا ہے۔

مالی معاملات سے نمٹنے میں خود مختار اداروں کو ان اقدامات نے .  بااختیار بنایا ہے جس کے اچھے نتائج واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں۔

Recommended