Urdu News

امریکی اور ایشیائی منڈیوں کے کمزور اشاروں کے بعدسنسیکس اورنفٹی میں گراوٹ

امریکی اور ایشیائی منڈیوں کے کمزور اشاروں کے بعدسنسیکس اورنفٹی میں گراوٹ

امریکی اور ایشیائی منڈیوں کے کمزور اشاروں کے بعدسنسیکس اورنفٹی میں گراوٹ

ممبئی ، 29 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

کاروباری ہفتے کے چوتھے دن ، کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے خدشات کے سبب امریکی اور ایشیائی منڈیوں کے کمزور اشاروں کے بعد گھریلو بینچ مارک انڈیکس پہلے افتتاحی سیشن میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہاہے۔

پری اوپن سیشن میں بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا 30 حصص والا انڈیکس سینسیکس 308.76 پوائنٹس یعنی 0.77 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 39613.70 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج میں 50 حصص والا

انڈیکس نفٹی 82.40 پوائنٹس یعنی 0.70 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 11647.20 پرکاروبارکررہاتھا۔

Recommended