Urdu News

جمہوریت کو مستحکم بنانے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔جے پی نڈا

جمہوریت کو مستحکم بنانے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔جے پی نڈا

<h3 style="text-align: center;">جمہوریت کو مستحکم بنانے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔جے پی نڈا</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی / پٹنہ ، 03 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے منگل کے روز ٹویٹ کیا کہ ملک بھر میں مختلف مقامات پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے آج ووٹنگ جاری ہے۔ میری ان نشستوں پر موجود تمام ووٹرز سے گزارش ہے کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ دیں اور جمہوریت کو مستحکم بنانے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ آپ کا ووٹ آپ کے علاقے کی تصویر بدل سکتا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">اس سے قبل آج ہی ایک اور ٹویٹ میں ، بی جے پی صدر نے کہا کہ بہار کے لوگ آج اپنے روشن مستقبل کے لیے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹ دے رہے ہیں۔ تمام ووٹرز سے اپیل ہے کہ وہ کورونا قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنا ووٹ ڈالیں اور جمہوریت کے اس جشن میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنائیں۔</p>.

Recommended