Urdu News

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ' جھارکھنڈ کی یوم تاسیس ' کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ' جھارکھنڈ کی یوم تاسیس ' کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ' جھارکھنڈ کی یوم تاسیس ' کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

نئی دہلی ، 15 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے اتوار کے روز ’جھارکھنڈ کی یوم تاسیس ‘کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارک باد پیش کی۔

نائب صدر وینکیا نائڈونے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ’’ جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کی تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری نیک خواہشات ‘‘۔

انہوں نے کہا  جنگل اور معدنیات سے مالا مال جھارکھنڈ نے ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ریاست کے عوام کی خوشگوار زندگی کے لیے میری نیک تمنائیں۔

یاد رہے کہ 15 نومبر 2000 کو بہار کے جنوبی حصے سے علیحدہ ہونے کے بعد 28 ویں ریاست جھارکھنڈ ، ہندستان بنایا گیاتھا۔اس موقع پر جھارکھنڈ کی یوم تاسیس پر نائب صدر جمہوریۂ ہند نے جھارکھنڈ کے لوگوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور ریاست کی ترقی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک و قوم کے تئیں  بہتر کام کیا جاسکے

Recommended