Urdu News

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کرم بیر سنگھ نے دفاعی خدمات اسٹاف کالج، ویلنگٹن کا دورہ کیا

Admiral Karambir Singh, Chief of the Naval Staff

نئی دہلی، یکم اپریل: بحریہ کے سربراہ (سی این ایس) ایڈمرل کرم بیر سنگھ نے 31 مارچ – یکم اپریل کے دوران دفاعی خدمات اسٹاف کالج (ڈی ایس ایس سی)، ویلنگٹن کا دورہ کیا۔ بحریہ کے سربراہ نے 'ہند-بحرالکاہل بحری تحفظ' کے عنوان سے ڈی ایس سی میں 76 ویں اسٹاف کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کیا۔ انھوں نے ہند بحرالکاہل میں بڑھتے ہوئے جغرافیائی اسٹریٹجک فوکس پر روشنی ڈالی، نیز بھارت کے نقطہ نظر کو مضبوطی سے پیش کیا۔

ایڈمرل کو تینوں فوجوں کی جاری تربیتی سرگرمیوں اور مشترکہ تعلقات میں نئے رجحانات کے بارے میں بتایا گیا۔ بعد ازاں انھوں نے کالج کیمپس کا دورہ کیا۔ بحریہ کے سربراہ کو تربیتی نصاب اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا جسے پیشہ ورانہ فوجی تعلیم کے لیے ایک سینٹر آف ایکسی لینس کے طور پر ڈی ایس ایس سی کے کردار کو بڑھانے کی جانب ایک قدم کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/(2)5P62.jpeg

Recommended