Categories: قومی
متن کو بلاک کرنے کے لیے کوئی نئی شق نہیں جوڑی گئی ہے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی، 28فروری، 2021 /  ضوابطوں کے تیسرے حصے کے تحت ضابطہ نمبر 16 سے متعلق کچھ گمراہ کن باتیں اٹھائی جا رہی ہیں ۔ اس ضابطے میں کہا گیا ہے کہ ہنگامی نوعیت کی صورتحال میں  وزارت اطلاعات و نشریات کا سکریٹری عبوری طور پر بلاکنگ کی ہدایت جاری کر سکتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">لہذا یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ یہ کوئی نئی شق نہیں ہے ۔ 2009 سے پچھلے گیارہ برسوں  سے اطلاعاتی ٹکنالوجی کے ، عوام کے ذریعے اطلاع کی رسائی تک بلاکنگ کے لیے طریقہ کار اور رہنما خطوط کے تحت الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت کے سکریٹری کے ذریعے اس شق پر عمل کیا جارہاہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">25 فروری، 2021 کو جاری کیے گئے اصولوں کے تحت اس شق کو آئی اینڈ بی کی وزارت کی شق کی جگہ رکھا گیا ہے کیونکہ اطلاعاتی ٹکنالوجی (عبوری رہنما خطوط اور ڈیجیٹل میڈیا ضابطۂ اخلاق ) کے ضابطوں 2021 کے تیسرے حصے پر وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے عمل کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ بات دوہرائی جاتی ہے   - کہ نہ تو اس شق میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے نہ ہی اطلاعاتی ٹکنالوجی (عبوری رہنما خطوط اور ڈیجیٹل میڈیا اخلاقیات کے ضابطے ) 2021 کے تحت متن کو بلاک کرنے کے لیے کوئی نئی شق جوڑی گئی ہے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px;">نئی دہلی، 28فروری، 2021 /  ضوابطوں کے تیسرے حصے کے تحت ضابطہ نمبر 16 سے متعلق کچھ گمراہ کن باتیں اٹھائی جا رہی ہیں ۔ اس ضابطے میں کہا گیا ہے کہ ہنگامی نوعیت کی صورتحال میں  وزارت اطلاعات و نشریات کا سکریٹری عبوری طور پر بلاکنگ کی ہدایت جاری کر سکتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ بات دوہرائی جاتی ہے   - کہ نہ تو اس شق میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے نہ ہی اطلاعاتی ٹکنالوجی (عبوری رہنما خطوط اور ڈیجیٹل میڈیا اخلاقیات کے ضابطے ) 2021 کے تحت متن کو بلاک کرنے کے لیے کوئی نئی شق جوڑی گئی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago