Urdu News

  ایم ایس پی میں اضافے کا کسانوں کےذریعہ خیر مقدم

ہر شعبے میں تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کیا  گیاہے،  جس سے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لئےراہ ہموار ہوئی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نے  ایم ایس پی میں اضافے کا کسانوں کےذریعہ خیر مقدم کئے جانے پر  خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشی حکومت کو نئے جوش  کے ساتھ کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔

وہ ڈی ڈی نیوز کے ایک ٹویٹ پر ردعمل ظاہرکر رہے تھے جس کے مطابق کسان نے خریف کی فصلوں پر ایم ایس پی  میں اضافے  کے کابینہ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کسان بھائی بہنوں کی یہی خوشی  تو  ہے، جو ہمیں ان کے لیے زیادہ سے زیادہ  کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended