Urdu News

دربھنگا میں نئے ایمس کے قیام کو کو مرکزی کابینہ کی منظوری

<div id="bodycontent">
<table border="0" width="100%" cellspacing="0" cellpadding="0">
<tbody>
<tr>
<td width="20">
<table border="0" width="20" cellspacing="0" cellpadding="0">
<tbody>
<tr>
<td width="20" height="1"></td>
</tr>
</tbody>
</table>
</td>
<td class="sb2">دربھنگا میں نئے ایس کے قیام کو کو مرکزی کابینہ کی منظوری
دربھنگا ایمس کے کی تعمیر میں کل لاگت بارہ سو 64 کروڑ روپے آئے گی۔ اڑتالیس مہینے کی وقت میں دربھنگا کے ایمس کے پورا ہو جانے کی امید ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بہارکے دربھنگہ میں ایک نئے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے قیام کو منظوری دی ہے ۔دربھنگہ میں تعمیر ہونے والے اس عمارت کو مرکزی حکومت کی مدد سے تعمیر کیا جائے گا۔ دربھنگا میں اس نئی عمارت کو چار سال میں پورا کر لینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ اس کی تعمیر میں میں کل 1264 کروڑ روپے کا خرچہ اے گا۔ بھارت میں میں ڈائریکٹر کا ایک عہدہ بھی ابھی قائم کیا گیا ہے۔ نئے ایمس میں انڈر گریجویٹ کے لیے یعنی ایم بی بی ایس کے لیے لیے سو سیٹیں ہوگی ۔جب کہ بی ایس سی نرسنگ کے لیے ساٹھ سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔ بہار کے دربھنگہ میں بننے والے اس نئے آل انڈیا یا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں کم از کم بیس سوپر اسپیشل ٹی ڈیپارٹمنٹ ہوں گے۔ آگے اس نئے ہاسپیٹل میں میں 750 بیڈ ہوں گے یعنی ایک وقت میں 750 مریضوں کو بھرتی کرنے کی سہولت ہوگی ۔ بہار کے دربھنگہ میں بننے والے اس بڑے اسپتال میں روزانہ تقریبا دو ہزار مریض دیکھے جا سکیں گے ۔ابھی صرف ایم بی بی ایس کی پڑھائی شروع ہوگی ابھی اس کے بعد پی جی یعنی ایم ڈی اور ایم سی ایچ وغیرہ کی پڑھائی کا انتظام بھی کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ دربھنگا بہار کا وہ علاقہ ہے ہے جو کافی وقت سے سے پسماندہ رہا ہے۔ اس علاقے میں میں ایک بڑے ہاسپٹل کی مانگ بہت زمانے سے کی جا رہی تھی۔ اب اس مانگ کو وزیر اعظم شری نریندر مودی نے پورا کر دکھایا ہے۔
بہار میں اس نئے ہاسپیٹل کے قیام سے مختلف عہدوں پر تقریباً تین ہزار لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔ اس کے علاوہ اسپتال کے آس پاس بننے والے کینٹین ، شاپنگ سینٹر وغیرہ سے بھی لوگوں کو بڑی تعداد میں روزگار ملے گا۔ دربھنگا میں اس نئے ایمس کی تعمیر کا کام جب شروع ہوگا تو تعمیراتی کام میں بھی لوگوں کو روزگار ملے گا۔ اس ایمس کی تعمیر سے نہ صرف دربھنگا بلکہ مدھو بنی، سوپول، سمستی پور وغیرہ کے مریضوں کو بھی بہتر علاج مل سکے گا۔ علاقے کے لوگوں میں اس نئے ایمس کو لے کر بہت خوشی ہے۔ جو مریض بڑی مشکل سے دہلی تک کا سفر طے کر کے اپنا علاج کرا پاتے تھے ، انھیں اب دربھنگا میں ہی بہترین علاج مل سکے گا۔</td>
</tr>
</tbody>
</table>
</div>.

Recommended