Urdu News

ڈی جی جی آئی گرو گرام نے غیر قانونی طور پر سگریٹ بنانے اور سپلائی کرنے اور ٹیکس چوری کرنے کے لئے ایک شخص کو گرفتار کیا

ڈی جی جی آئی گرو گرام نے غیر قانونی طور پر سگریٹ بنانے اور سپلائی کرنے اور ٹیکس چوری کرنے کے لئے ایک شخص کو گرفتار کیا

نے   غیر قانونی طور پر   سگریٹ  بنانے. اور سپلائی کرنے اور ٹیکس چوری کرنے کے لئے ایک شخص کو گرفتار کیا ی جی جی آئی گرو گرام

Directorate General of GST

نئی لّی  ہریانہ میں گرو گرام زونل یونٹ ( جی زیڈ یو ) میں جی ایس ٹی انٹلی جنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل.  ( ڈی جی جی آئی ) نے ہریانہ کے رہنے والے ایک شخص ستیندر شرماکو غیر قانونی طور پر سگریٹ تیار کرکے سپلائی کرنے.  اور ٹیکس ادا کئے بغیر  اور  جی ایس ٹی اور   محصول ادا کئے بغیر   سگریٹ سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔

اب تک کی گئی  تحقیقات  سے  یہ واضح ہوتا ہے. کہ شرما   مختلف لمبائی  والی  سگریٹوں کی تیاری اور  سپلائی میں ملوث تھا ۔  ان میں  رجسٹرڈ برانڈ ‘‘ ندھی بلیک ’’ ، ‘‘ گولڈ کوئن ’’ اور ‘‘ ای – 10 ’’ کی سگریٹیں  شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ ، تحقیقات سے یہ بھی انکشاف ہوتا ہے. کہ شرما   ‘ پیرس   ’ ، ‘پائن ’ ، ‘ بلیک جارُم ’ ، ‘ ایس لائٹ ’ جیسے برانڈ  نام کے بھی  سگریٹ  تیار کرتا تھا ۔  یہ تمام سگریٹیں  جی ایس ٹی / محصول کی ادائیگی کے بغیر  سپلائی کی جا رہی تھیں.

ڈی جی جی آئی گرو گرام

شرما نے  غیر قانونی طور پر تیار کردہ سگریٹوں کو  پورے بھارت میں سپلائی  کی خاطر  نئی دلّی   پہنچایا تھا ۔

اس سلسلے میں تحقیقات   دلّی اور ہریانہ کے کئی مقامات پر  کی گئیں  ۔ دستاویزی ثبوتوں  اور   تحقیقات کے دوران  لوگوں کے درج  کئے گئے بیانات کی بنیاد پر.   اِس بات کا تعین کیا گیا  کہ ستیندر شرما   جی ایس ٹی کی ادائیگی کے بغیر  سگریٹ  تیار کرنے کا ریکیٹ چلا رہا تھا. اور بین الاقوامی برانڈ کے ناموں کے سگریٹ  بنا رہا تھا ۔  اس سلسلے میں ستیندر شرما کو 27نومبر ، 2020 ء کو گرفتار کیا گیا. اور  دلّی کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا . جنہوں نے اُسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ۔  شخص نے اب تک تقریباً 129 کروڑ روپئے سے زیادہ  کے ٹیکس کی چوری کی ہے ۔

معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ Directorate General of GST

Recommended