Urdu News

خریف مارکیٹنگ سیزن کے دوران کم سے کم امدادی قیمت ایم ایس پی کارروائیاں

خریف مارکیٹنگ سیزن کے دوران کم سے کم امدادی قیمت ایم ایس پی کارروائیاں

جاری خریف  مارکیٹنگ سیزن 21-2020  کے دوران حکومت  اپنی موجودہ  کم سے کم امدادی قیمت ایم ایس پی کی اسکیموں کے مطابق کسانوں سے اپنی ایم ایس پی پر خریف سیزن 21-2020  کی فصلوں  کی خریداری جاری رکھے ہوئے ہے۔ MSP during Kharif Marketing

پنجاب ، ہریانہ ،اترپردیش ، تلنگانہ ،اتراکھنڈ ،تامل ناڈو ، چنڈی گڑھ ، جموں  وکشمیر.   کیرالہ ، گجرات  اور آندھرا پردیش،اوڈیشہ اورماراشٹر کی ریاستوں  اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں .  خریف 21-2020  کے لئے دھان کی خریداری  خوش اسلوبی سے جاری ہے ۔29نومبر 2020 تک  دھان کی 316.93 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ کی خریداری کی گئی. جبکہ پچھلے سال اسی مدت کے دوران 267.22 لاکھ میٹرک ٹن کی خریداری کی گئی تھی۔اس طرح  پچھلے سال کے مقابلے اس سال  خریداری میں  18.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے. کل 316.93 لاکھ میٹرک ٹن کی خریداری میں سے اکیلے پنجاب نے 202.74  لاکھ میٹرک ٹن کی خریداری کی۔ جو کل خریداری کا 63.97 فیصدہے۔

جاری خریف  مارکیٹنگ سیزن

مزیدیہ  کہ ریاستوں سے ملنے والی تجاویز کی بنیاد پر تمل ناڈو ،کرناٹک ،مہاراشٹر ،تلنگانہ ، گجرات ، ہریانہ ،اترپردیش ،اوڈیشہ ،راجستھان اور آندھر ا پردیش ریاستوں کے لئے خریف مارکیٹنگ سیزن 2020  کے لئے دالوں اور تلہن  کی 45.24 لاکھ میٹرک ٹن کی خریداری کے لئے قمیت امدادی  اسکیم  ( پی ایس ایس ) کے تحت منظوری دی گئی ۔اس کے  علاوہ  آندھرا پردیش  ،کرناٹک ،تمل ناڈو اور کیرالہ کی ریاستوں کے لئے 1.23 لاکھ میٹرک ٹن کھوپرے کی خریداری کے لئے بھی منظوری دی گئی۔

مزیدیہ  کہ ریاستوں سے ملنے والی تجاویز

29 نومبر 2020 تک حکومت نے اپنی  نوڈل ایجنسیوں کے ذریعہ 540.92کروڑروپے. کی ایم ایس پی قدر کے ساتھ  100429.81 میٹرک ٹن مونگ ،اڑد ، مونگ پھلی.  پوڈس اور سویابین کی خریداری کی جس سے تمل ناڈو ، مہاراشٹر ، گجرات  ، ہریانہ.اور راجستھان میں  57956 کسانوں کو فائدہ ہوا ۔    اسی دوران  52.40 کروڑروپے کی ایم ایس پی ویلیو کے ساتھ 5089 میٹرک ٹن کھوپرے کی خریداری کی گئی. جس سے  کرناٹک اورتمل ناڈو میں  3961 کسانوں کو فائدہوا ۔ یہ خریداری 29 نومبر 2020 تک کی گئی تھی. جبکہ  پچھلے سال اسی مدت کے دوران 293.34  میٹرک ٹن کھوپرے کی خریداری کی گئی تھی. ۔جہاں تک کوپرا اور اڑد کا تعلق ہے.

MSP during Kharif Marketing.

Recommended