Urdu News

نیتی آیوگ نے کووڈ کے بعد دنیا میں اقتصادی ایجنڈا طے کرنے کیلئےوزیراعظم کی ماہر معاشیات کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کیا

نیتی آیوگ نے کووڈ کے بعد دنیا میں اقتصادی ایجنڈا طے کرنے کیلئےوزیراعظم کی ماہر معاشیات کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کیا

نیتی آیوگ نے کووڈ

وزیراعظم نریندر مودی نے نیتی آیو گ کے زیر اہتمام  کووڈ کے بعد کی دنیا میں اقتصادی ایجنڈے کی شکل کا تعین کرنےکے لئے  آج  ماہر معاشیات کے ساتھ بات چیت کی۔

مستقل طور پرنظر آرہے اونچے اشارے

بات چیت میں شامل تمام  شرکاء  نےاس بات سے اتفاق کیا کہ مستقل طور پرنظر آرہے. اونچے اشارے    امید سے کہیں پہلے ہی ایک  مضبوط معیشت کی بحالی کا اشارہ دے رہے ہیں۔ شرکاء نے اس  امر پر بھی اتفاق کیا کہ اگلے سال  بھارت کے سماجی اقتصادی  تغیرکو جاری رکھنے . اور اس شرح نمو کو برقرار رکھنے کے لئے  تجویز کردہ مستحکم اقدامات کا شاہد بنےگا۔ بات چیت میں شامل شرکاء  نےگزشتہ کچھ سالوں میں کئے گئے مضبوط ڈھانچہ جاتی اصلاحاتی  اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے  آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں ان کی افادیت کی حمایت کی۔ شرکاء نے ان شعبوں کے لئے بھی اپنی تجاوزیز پیش کیں جن میں مستقبل میں اصلاحات کی جانی ہیں۔

تمام  شرکاء  نےاس بات سے اتفاق کیا کہ مستقل طور پرنظر آرہے

شرکاء نے اس امرپر  بھی اتفاق کیا  کہ. آنے والے برسوں میں ترقیاتی ڈرائیور کی حیثیت سے بنیادی ڈھانچے پر سرکاری اخراجات کے نتیجے میں.بنیادی ڈھانچے میں عوامی سرمایہ کاری سے معیشت کو نمایاں فائدہ حاصل ہوگا۔ شرکاء نے انتہائی محنت کیمینو فیکچرنگ پر بھی توجہ مرکوز کی. جس سے بھارت نے موبائل مینوفیکچرنگ کے پرڈکشن سے منسلک   مراعاتی (پی ایل آئی) اسکیم کے آغاز سے کامیابی حاصل کی ہے۔

مالی استحکام کے لئے ایک  مقررہ اقدامات

نیتی آیوگ نے کووڈ

شرکاء نے مستقبل میں  مزید مالی قدامات کے امکانات پر غور کیا. اور  مالی استحکام کے لئے ایک  مقررہ اقدامات کئے جانے پر زور دیا۔ شرکاء نے مالی شعبوں میں اصلاحات پر غور و خوض کیا. ۔شرکاء نے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لئے  طویل مدتی فنڈنگ کو محفوظ بنانے کے لئے امکانی آمدنی کے طور پر  گھریلو بچت  کے استعمال کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔ بات چیت میں شریک ماہرین نے  صحت عامہ  اور تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے.  مانا کہ انسانی سرمایہ بھی ترقی کے ڈرائیور کے طور پر ، خاص طو پر  علمی  معیشت کےابھرنےکا امکان ہے۔

Recommended