سائنس

دنیا کے کس ملک میں نصب کیا گیا تھا پہلا اے ٹی ایم؟ جانئے تفصیلات

لندن کے بارکلیز بینک میں دنیا کا پہلا اے ٹی ایم نصب کیا گیا

ملک و دنیا کی تاریخ میں 27 جون کی اہمیت بینکوں کے اے ٹی ایم کی ارتقا میں خصوصی اہمیت کی حامل  ہے۔ دراصل 27 جون 1967 کو لندن کے انفیلڈ میں واقع بارکلیز بینک میں دنیا کی پہلی آٹومیٹک ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)لگائی گئی۔

 برطانوی کامیڈی اداکار ریگ وارن اس مشین سے پیسے نکالنے والے پہلے شخص تھے۔ تب اس مشین سے ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 10 پاونڈ (تقریباً 180 روپے) نکلتے تھے۔ یہ مشین بینک نوٹ بنانے والی کمپنی میں کام کرنے والے جان شیفرڈ بیرن نے بنائی تھی۔

واضح ہو کہ تب اس مشین سے ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 10 پاونڈ (تقریباً 180 روپے) نکلتے تھے۔ یہ مشین بینک نوٹ بنانے والی کمپنی میں کام کرنے والے جان شیفرڈ بیرن نے بنائی تھی۔

یہ بھی جانتے چلیے کہ دراصل 27 جون 1967 کو لندن کے انفیلڈ میں واقع بارکلیز بینک میں دنیا کی پہلی آٹومیٹک ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)لگائی گئی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago