Urdu News

مشن اولمپک سیل نے امریکہ میں بجرنگ پونیا کی ایک مہینے کے تربیتی کیمپ کو منظوری دی

مشن اولمپک سیل نے امریکہ میں بجرنگ پونیا کی ایک مہینے کے تربیتی کیمپ کو منظوری دی

مشن اولمپک سیل نے امریکہ میں بجرنگ پونیا کی ایک مہینے کے تربیتی کیمپ کو منظوری دی

wrestler Bajrang Punia

پہلوان بجرنگ پونیا کے لئے امریکہ میں ایک مہینے کے تربیتی پروگرام کو منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ 26 نومبر 2020 کو 50 ویں مشن اولمپک سیل کی میٹنگ میں کیاگیا۔ یہ کیمپ لگ بھگ 14 لاکھ روپے کے خرچ سے امریکہ کے میشی گن کلیف کین ریسلنگ کلب میں. 4 دسمبر 2020 سے 3 جنوری 2021 تک لگے گا۔

پہلوان بجرنگ پونیا جو کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد تربیتی کیمپوں کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد. ایس اے آئی سونی پت سینٹر میں زیر تربیت ہیں، اپنے کوچ ایمزارئیوز بینٹی نڈس اور فیزو دھننجے کے ساتھ امریکہ روانہ ہوجائیں گے۔وہ ہیڈ کوچ اور دو بار کے اولمپک چمپئن سرگئی بیلوگ لازو کی نگرانی میں چوٹی کے عالمی پہلوان کےساتھ تربیت حاصل کریں گے۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن

بجرنگ پہلے ہی 2019 کی عالمی چمپئن شپ میں کوٹہ حاصل کرنے کے بعد ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی حاصل کرچکے ہیں۔

پہلوان بجرنگ پونیا کے لئے امریکہ میں ایک مہینے کے تربیتی پروگرام کو منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ 26 نومبر 2020 کو 50 ویں مشن اولمپک سیل کی میٹنگ میں کیاگیا۔ یہ کیمپ لگ بھگ 14 لاکھ روپے کے خرچ سے امریکہ کے میشی گن کلیف کین ریسلنگ کلب میں. 4 دسمبر 2020 سے 3 جنوری 2021 تک لگے گا۔

پہلوان بجرنگ پونیا

پہلوان بجرنگ پونیا جو کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد تربیتی کیمپوں کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد. ایس اے آئی سونی پت سینٹر میں زیر تربیت ہیں، اپنے کوچ ایمزارئیوز بینٹی نڈس اور فیزو دھننجے کے ساتھ امریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ وہ ہیڈ کوچ اور دو بار کے اولمپک چمپئن سرگئی بیلوگ لازو کی نگرانی میں چوٹی. کے عالمی پہلوان کےساتھ تربیت حاصل کریں گے۔

بجرنگ پہلے ہی 2019 کی عالمی چمپئن شپ میں کوٹہ حاصل کرنے کے بعد. ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی حاصل کرچکے ہیں۔ wrestler Bajrang Punia

Recommended