Urdu News

بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ انانیا پانڈے کی 22 ویں سالگرہ کل

بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ انانیا پانڈے کی 22 ویں سالگرہ کل

<h3 style="text-align: center;">بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ انانیا پانڈے کی 22 ویں سالگرہ کل</h3>
<p style="text-align: right;">بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ انانیا پانڈے کل ، یعنی 30 اکتوبر کو 22 سال کی ہوجائیں گی۔ 30 اکتوبر 1998 کو پیدا ہوئی، انانیا پانڈے مشہور فلمی اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی ہیں۔ انانیا نے دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے اپنی گریجویشن مکمل کی۔ اس کے بعد انانیانے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کا انتخاب کیا۔ اس کے لیے انانیانے کبھی اپنے والد کے نام کا سہارا نہیں لیا۔ انانیانے سال 2019 میں بالی ووڈ میں پونیت ملہوترا کے ہدایتکاری میں بننے والی فلم’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘ سے  ایک رومانٹک ڈرامہ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس فلم میں انانیا کے ساتھ ٹائیگر شروف اور تارا ستاریہ بھی لیڈ رول میں تھے۔ اگرچہ اس فلم نے باکس آفس پر زیادہ اچھا نہیں کیا لیکن انانیااپنی اداکاری اور سادگی سے ناظرین کے دل جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔</p>.

Recommended