Urdu News

دوردرشن نیوز سردار پٹیل یادگاری لیکچر 31 اکتوبر بروز پیر رات دس بجے

دور درشن نیوز سردار پٹیل یادگاری لیکچر 31 اکتوبر بروز پیر رات دس بجے سے ساڑھے دس بجے تک ٹیلی کاسٹ کرے گا

.دوردرشن نیوز .آکاشوانی، 31  اکتوبر کو اتحاد کے قومی دن .کے موقع پر اپنا سالانہ سردار پٹیل یادگاری لیکچر نشر کرے گا
یہ نشریہ  ملک بھر کے، آکاشوانی کے  پورے نیٹ ورک پر رات  ساڑھے نو  سے ساڑھے دس بجے کے درمیان سنا جا سکے گا

دور درشن نیوز  سردار پٹیل یادگاری لیکچر  31  اکتوبر  بروز پیر  رات دس بجے سے ساڑھے دس بجے تک ٹیلی کاسٹ کرے گا

آکاشوانی کل سردار پٹیل سالانہ  یادگاری لیکچر  نشر کرے گا۔ اطلاعات ونشریات، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر یہ لیکچر پیش کریں گے۔ یہ لیکچر  آکاشوانی کے  پورے نیٹ ورک پر 31  اکتوبر  بروز پیر . رات ساڑھے نو بجے  رات دس بجے تک  نشر کیا جائے گا۔ سامعین  100 اعشاریہ ایک ایف گولڈ ،  102  اعشاریہ چھ ایف ایم ریمبو .  آل انڈیا ریڈیو کے  پرائمری چیلنس، ٹوئیٹر.   پر  اے آئی آر  نیو ز الیٹرس، نیوز آن اے آئی آر  آفیشل یو ٹیوب چینل  اور  نیوز  آن اے آئی آر ایپ  پر بھی دستیاب ہوگا۔

دور درشن نیوز  سردار پٹیل  یاد گاری لیکچر  اسی دن  رات  دس بجے سے  رات  ساڑھے دس بجے تک ٹیلی کاسٹ کرے گا۔

ایک اور پروگرام  سردار پٹیل –  راشٹریہ ایکتا  کے شلپی، جو  بھارت کے  مرد آہن کے حالات زندگی.  اور  ماضی  میں  پیش کئے گئے سردار پٹیل  یاد گاری لیکچر  کے  کچھ اقتباسات  پر مبنی ہے۔ کل اتحاد کے قومی دن کے موقع پر  سہ پہر  ساڑھے چار بجے سے پانچ بجے تک نشر کیا جائے گا۔

سردار پٹیل  یاد گاری لیکچر  سے متعلق  کچھ حقائق :

آل انڈیا ریڈیو ، سردار پٹیل یاد گاری لیکچرکا اہتمام   ، سردار ولبھ بھائی  پٹیل کی یاد  میں  کرتا ہے.  جو  ایک دور اندیش شخصیت کے مالک تھے، جنہوں نے  قومی اتحاد کو  ہمیشہ  اولین ترجیح دی۔ یہ  باوقار روایت  1955  سے قائم ہے۔

 اور سی  راج  گوپالا  چاری، ڈاکٹر  ذاکر حسین، مرار جی دیسائی، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام. جینت نرلیکر، ایم ایس سوامی ناتھن، ارون جیٹلی، اجیت ڈووال اور ایس جے شنکر ، یہ خطبہ پیش کرنے والی شخصیتوں میں شامل ہیں۔ دوردرشن نیوز

اطلاعات  ونشریات، نوجوانوں کے  امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر یہ خطبہ دیں گے

 ماضی میں یہ با وقار لیکچر  بھارت  اور اس کے سماجی  و اقتصادی  موضوعات پر  مشتمل رہے ہیں۔ لیکچر کی ریکارڈنگ  31  اکتوبر  کو  سردار پٹیل کے یوم پیدائش  کے موقع پر . آل انڈیا ریڈیو کے پورے نیٹ ورک سے  نشر  کی جاتی ہے. جسے  قومی اتحاد کے قومی دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔

مخدوم،مجاز، ساحر، کیفی اور مجروح کے ساتھ جے پی سعید بھی نظر آئیں گے ڈی ڈی اردو پر

Recommended