Urdu News

ہندستان مالدیپ کا سچا دوست اور قابل اعتماد پڑوسی ہے: عبد اللہ شاہد

ہندستان مالدیپ کا سچا دوست اور قابل اعتماد پڑوسی ہے: عبد اللہ شاہد

ہندستان مالدیپ کا سچا دوست اور قابل اعتماد پڑوسی ہے: عبد اللہ شاہد

مالے ، 03 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبد اللہ شاہد نے منگل کے روز کہا کہ مالے ہمیشہ ہندستان کا مشکور ہے گا ، کیوں کہ ہندستان ایک سچا دوست اور قابل اعتماد پڑوسی ہے۔

شاہد نے ٹویٹ کیا کہ آج ہمMNDF_Official کے بہادر شہدااور شہریوں کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آج ہم اپنے بہادر سپاہیوں کا احترام کرتے ہیں جنہوں نے اپنے ملک کی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیےبہادری سےلڑائی کی۔ آج ہم 3 نومبر کے ہیروز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Today's historic day marks India's support in upholding the sovereignty of Maldives in 1988 ,when, on the request of the Govt of Maldives, Indian forces launched #OperationCactus to defeat the coup against the then President by external forces. (1/2)@IndianDiplomacy @MEAIndia pic.twitter.com/Zuk2oCJxOz

— India in Maldives (@HCIMaldives) November 3, 2020

آج کا دن سچے شراکت داروں اور سچے دوستوں کا شکریہ ادا کرنے کا ہے۔ مالدیپ ہندستانی حکومت کی جانب سے 03 نومبر 1988 کو کی جانے والی بروقت فوجی امداد کے لئے ہندوستان کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ مالدیپ ہمیشہ ہندوستان کو ایک وفادار پڑوسی اور سچا دوست سمجھتا ہے۔

1988 میں اس دن ، سری لنکا کے تامل علیحدگی پسند تنظیم ، پیوپل لبریشن آف تامل ایلم کی مدد سے ، مالدیپ کے لوگوں کے ایک گروپ نے عبداللہلطفی کی سربراہی میں ، اس وقت کے صدرمامون عبد القیوم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تھی۔

Recommended