Urdu News

 نتن گڈکری نے بنگال میں قومی شاہراہوں کے 4پروجیکٹوں کا افتتاح کیا 

جناب نتن گڈکری نے مغربی بنگال میں ای پی سی موڈمیں 410.83 کروڑ روپے مالیت کے قومی شاہراہ پروجیکٹ کو منظوری دی

جناب نتن گڈکری نے مغربی بنگال کے مغربی مدنی پورمیں 5351 کروڑ روپے کی لاگت سے قومی شاہراہوں کے 4پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہ راہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے مغربی بنگال کے مغربی مدنی پورمیں 5351 کروڑ روپے کی لاگت سے آج 4 قومی شاہ راہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔

جس پروجیکٹ کو آج قوم کے نام وقف کیا گیا  اس میں  55 کلومیٹر کی کھڑگپور. تا چھیچرا 4 لین والی سڑک  کی تعمیر شامل ہے جس کی کل لاگت 613 کروڑ روپے ہے۔

دس  کلومیٹر طویل 4 لین والے والے پرولیا بائی پاس کا بھی سنگ بنیاد رکھا گیا جس کی کل لاگت 175 کروڑ کروڑ روپے ہے۔ اس تعمیر کا کام  دسمبر 2023 تک مکمل ہو جائے گا۔ اس بائی پاس کی تعمیر سے شہر کے اندر ٹریفک کے مسائل حل ہوں گے اور درگاپور، آسنسول، بوکارو،  دھنباد، جمشید پور اور رانچی جانے والی گاڑیوں کے سفر کے وقت، فاصلے اور لاگت میں بھی کمی آئے گی۔اس سڑک کی تعمیر سے ارد گرد کے قبائلی علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کا ایک طویل سفر طے ہوگا۔

 کلومیٹر پناگڑھ تا ڈنکونی (قومی شاہراہ-2) 6 لین والی سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا گیا

جس کی کل لاگت 4215 کروڑ روپے ہے۔ اس روٹ کی تعمیر سے سکم، بھوٹان. نیپال، بنگلہ دیش، آسام، بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور خلیج بنگال سے رابطے میں اضافہ ہوگا۔

دس  کلومیٹر طویل 4 لین والے والے پرولیا بائی پاس کا بھی سنگ بنیاد رکھا گیا. جس کی کل لاگت 175 کروڑ کروڑ روپے ہے۔ اس تعمیر کا کام  دسمبر 2023 تک مکمل ہو جائے گا۔ اس بائی پاس کی تعمیر سے شہر کے اندر ٹریفک کے مسائل حل ہوں گے. اور درگاپور، آسنسول، بوکارو،  دھنباد، جمشید پور. اور رانچی جانے والی گاڑیوں کے سفر کے وقت، فاصلے اور لاگت میں بھی کمی آئے گی۔

اسکریپنگ پالیسی سال 2024 سے تمام گاڑیوں پر لاگو ہوگی: گڈکری

Recommended