Urdu News

وزیر اعظم کل احمد آباد میں 36ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں طبی تعلیم کے نئے دور کی تعریف کی

قومی کھیلوں کا افتتاح

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل احمد  آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والی ایک شاندار افتتاحی تقریب میں 36ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم قومی کھیلوں میں حصہ لینے والے ملک بھر کے ایتھلیٹ کو بھی خطاب کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں نوجوانوں کے امور اورکھیل کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گجرات

گجرات ریاست میں پہلی بار قومی کھیلوں کا انعقاد ہورہا ہے۔یہ 29ستمبر سے 12؍اکتوبر2022ء تک منعقد کئے جائیں گے۔ ملک بھر کے تقریباً15,000 کھلاڑی، کوچ اور حکام 36کھیلوں میں حصہ لیں گے، جس سے یہ اب تک سب سے بڑا قومی کھیل بن جائے گا۔کھیلوں کا انعقاد احمد آباد، گاندھی نگر،سورت، ودودرا، راجکوٹ اور بھاؤنگر سمیت چھ شہروں میں منعقد کئے جائیں گے۔کل کے وزیر اعلیٰ اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گجرات نے عالمی معیار کا ایک مضبوط کھیل بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرانے کا سفر شروع کیا، جس سے ریاست کو بہت کم وقت میں کھیلوں کی تیاری کرنے میں مدد ملی۔

نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والی ایک شاندار افتتاحی تقریب

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل احمد  آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں. ہونے والی ایک شاندار افتتاحی تقریب میں 36ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم قومی کھیلوں میں حصہ لینے والے ملک بھر کے ایتھلیٹ کو بھی خطاب کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں نوجوانوں کے امور اورکھیل کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی۔

یہ اب تک سب سے بڑا قومی کھیل بن جائے گا

Recommended