Urdu News

وزیراعظم نے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا

وزیراعظم نے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا

نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول

نئی دلّی  ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے  نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی. اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح  نوجوانوں  کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا  اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے رائے زنی کی.

سوامی وویکانند کو، ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے رائے زنی کی . کہ اتنا وقت گزرنے کے بعد بھی سوامی وویکانند کے اثرات اب بھی ہماری قومی زندگی میں بر قرار ہیں۔ قومیت اور قومی تعمیر کے بارے میں ان کے نظریات اور عوام کی خدمت اور دنیا کی خدمت سے متعلق ان کی تعلیمات سے ہمیں مسلسل ترغیب ملتی ہے۔ وزیراعظم نے افراد اور اداروں کے تئیں سوامی جی  کے گراں قدر تعاون کے بارے میں بات کی۔ افراد، سوامی وویکانند کے رابطے میں آئے اور انہوں نے ادارے قائم کئے اور پھر انہوں نے  نئے ادارہ ساز افراد تیار کئے۔

ادارہ سازی سے انفرادی ترقی کا ایک نیک سلسلہ شروع ہوا.

اس سے انفرادی  ترقی سے ادارہ سازی.  اور اس کے برعکس ادارہ سازی سے انفرادی ترقی کا ایک نیک سلسلہ شروع ہوا ہے۔ یہ بھارت کی ایک زبردست طاقت ہے. کیونکہ وزیراعظم نے انفرادی طور پر صنعت کاری اور  بڑی  کمپنیوں کے درمیان رابطوں  کو اجاگر کیا۔ انہوں نے نوجوانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ تعلیم سے متعلق حالیہ قومی پالیسی کے ذریعہ فراہم کئے گئے. آموزش کے لچک دار  اور اختراعی طریق کار سے مستفید ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم ملک میں ایک ایسا ماحولیاتی نظام قائم کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں. جس کی غیر موجودگی اکثر نوجوانوں کو مجبور کرتی ہے. کہ وہ غیر ملکی اداروں کی طرف توجہ مرکوز کریں۔

نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول

Recommended