Urdu News

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ ورچوئل طریقے سے بات چیت کی

سواستھیہ چنتن شیور کے دوسرے دن ڈاکٹر من سکھ منڈاویا


مختلف سرکاری  منصوبوں کے بارے میں کسانوں میں بیداری پیدا کریں گے. اور خوردہ فروخت کاروں کی مستقل طور سے اہلیت سازی کو یقینی بنائیں گے:ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ

’’سرکار ہمارے کسانوں کو اہل بنانے کے لئے ہرممکن اقدام کررہی ہے.عالمی اُتار چڑھاؤ کے باوجود سرکار انتہائی رعایتی شرحوں کھاد کی دستیابی کو یقینی بنا رہی ہے‘‘

’’زراعت سے متعلق تعاون کے لئے خصوصی معلومات . اور ماہرین سے جڑنے کے لئے جلد ہی پی ایم کے ایس کےمیں ٹیلی-مشاورت‘‘

’’حکومت ہند کسانوں کی مفاد میں انقلابی قدم اٹھارہی ہے۔ ایسے ہی ایک اہم قدم کے طورپر کھاد کی خوردہ دکانوں. کو پردھان منتری کسان سمردھی کیندروں(پی ایم کے ایس کے) میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ یہ پی ایم کے ایس کے زراعت سے متعلق تمام کاموں. کے لئے ایک نوڈل نکتے کی شکل میں کام کریں گے. اور جدید ترین اختراعات ، اعلیٰ ترین کام کے نظام .، معلومات، تکنیکوں اور تجربوں کی تشہیر کریں گے. جو کسانوں کو نہ صرف ان کی پیداوار بڑھانے. بلکہ پیداوار کی لاگت کو کم کرنے میں مدد کریں گے۔ہمارا مقصد کسانوں کے لئے ایک زندہ ایکو سسٹم بنانا ہے۔ ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ

’’زراعت سے متعلق تعاون کے لئے خصوصی معلومات اور ماہرین . سے جڑنے کے لئے جلد ہی پی ایم کے ایس کےمیں ٹیلی-مشاورت‘‘

پی ایم کے ایس کے یہ قدم ہمارے کسانوں کو اپنی آمدنی کو دو گنا کرنے کے لئے اہل بنائے گا. اور تبادلے میں ہندوستان کی غذائی تحفظ اورترقی کی داستان میں اہم قدم کی شکل میں کام کرے گا۔‘‘ یہ بات کیمیکل اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے. ملک بھر کے تقریباً 9000 پی ایم کے ایس کے کے جمع کسانوں کو ورچوئلی طور پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں چھ ریاستوں رام نگر(اترپردیش)، کوٹا(راجستھان)، دیواس. (مدھیہ پردیش)، ودودرا(گجرات)، کے پی ایم کے ایس کے کے کسانوں. اور خوردہ فروخت کاروں ایلورو(آندھراپردیش) اور راجا پورہ (پنجاب)کے خوردہ فروخت کاروں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔

Recommended