Urdu News

نئے سال کا جشن کورونا کے لیے سپر اسپریڈر بن سکتا ہے

نئے سال کا جشن کورونا کے لیے سپر اسپریڈر بن سکتا ہے

مرکزی وزارت صحت نے نئے سال کے جشن کے پیش نظر تمام ریاستوں کو ایک خط لکھا

کورونا انفیکشن کے پھیلاو کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کی ہدایت

نئی دہلی ، 30 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

نئے سال کے جشن کے پیش نظر ، وزارت صحت نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو محتاط رہنے کی ہدایت د ی ہے۔ وزارت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نئے سال کی تقریبات سپراسپریٹ ثابت ہوسکتی ہیں۔

بھیڑ کی وجہ سے کورونا انفیکشن پھیل سکتا ہے۔ لہذا ، تمام ریاستیں اس سلسلے میں موثر اقدامات کریں۔ مرکزی وزارت صحت نے نئے سال کے جشن کے پیش نظر تمام ریاستوں کو ایک خط لکھاہے۔

وزارت نے وزارت داخلہ کے ذریعہ کی گئی سفارش جس میں نائٹ کرفیو ، مقامی سطح پر ان پارٹیوں پر پابندی شامل ہے۔ یہ پابندی 30 ، 31 دسمبر 2020 اوریکم جنوری 2021 تک لگائی جاسکتی ہے ۔

اس کے ساتھ ، کورو نا انفیکشن کو روکنے کے لیے تشکیل دی گئی ٹاسک فورس 7 جنوری تک برطانیہ جانے اور آنے والی فلائٹ پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

Recommended