Urdu News

مشہور بنگالی اداکارسومتر چٹرجی کا انتقال

مشہور بنگالی اداکارسومتر چٹرجی کا انتقال

مشہور بنگالی اداکارسومتر چٹرجی کا انتقال

کولکاتہ ، 15 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

مشہور بنگالی اداکارسومتر چٹرجی کا اتوار کی رات 12 بجکر 15 منٹ پر انتقال ہوگیا۔ 86 سالہ چیٹرجی کو6 اکتوبرکو جنوبی کولکاتہ کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کی کورونا کی جانچ رپورٹ مثبت آئی تھی۔ علاج کے بعد 15 اکتوبر کو ان کی رپورٹ منفی آئی۔ وہ عمر سے متعلق دیگر مختلف بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔

اسپتال نے بتایا گیا ہے کہ جمعہ سے ان کی حالت خراب ہونا شروع ہوگئی۔ دل اور گردے میں مسئلہ پیدا ہوگیا۔ آکسیجن میں بھی کمی بیشی ہونا شروع ہوگئی تھی۔ انہوں نے اتوار کی سہ پہر آخری سانس لی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سومتر چٹرجی ایک اچھے شاعر پینٹر اور مقرربھی تھے۔ اس سے قبل وہ کینسر کی لپیٹ میں

وزیراعظم نے افسانوی بنگالی اداکار سمترا چٹرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے افسانوی بنگالی اداکار سمترا چٹرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے ’’جناب سمترا چٹرجی کا انتقال سنیما کی دنیا، مغربی بنگال اور بھارت کی ثقافتی زندگی کے لیے ایک زبردست نقصان ہے۔ اپنے کاموں کے ذریعے انھوں نے بنگالی احساسات، جذبات اور اخلاقی اقدار کا اظہار کیا ہے۔ ان کے انتقال سے بہت ا فسوس ہوا۔ ان کے کنبے کے افراد اور مداحوں کے لیے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

صدر رام ناتھ کووند، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر اطلاعات پرکاش جاویڈکر سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں اور فلمی شخصیتوں نے مشہور بنگالی اداکار سومترا چٹرجی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی فلمی صنعت نے اپناایک لیجنڈ کھودیا ہے مسٹر کووند نے کہاکہ ’’سومترا چٹرجی کے انتقال سے ہندوستانی سینما نے اپنا ایک لیجنڈ کھودیا ہے۔ انہیں ’اپو‘ کے کردار اور ستیہ جیت رے کی فلموں میں یادگار کردار نبھانے کے لئے خصوصی طور سے یاد کیا جائے گا۔‘‘
انہوں نے سومترا چٹرجی کے اہل خانہ، فلمی دنیا اور دنیا میں مختلف علاقوں میں پھیلے ہوئے لاکھوں شائقین کے تئیں اپنے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’سومترا چٹرجی کو ان کی شاندار کارکردگی کے لئے دادا صاحب پھالکےایوارڈ، پدم بھوشن، لیجن آف آنر سمیت مختلف قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ دیا گیا۔‘‘
اس دوران مسٹر امیت شاہ نے بھی سومترا چٹرجی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سومترا چٹرجی ایک بہترین اداکار تھے جنہوں نے بنگالی سینما کو ایک نئی اونچائی پر پہنچایا۔
سومترا چٹرجی کے انتقال سے ہندوستانی فلمی صنعت نے ’ایک قیمتی رتن کو کھودیا ہے۔‘‘ اداکار کے اہل خانہ اور ان کے شائقین کے تئیں میری نیک خواہشات۔ اوم شانتی ۔‘‘
مسر جاویڈکر نے بھی سومترا چٹرجی کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے کہا کہ ’’اداکار سومترا چٹراجی کا انتقال فلمی صنعت کے لئےناقابل تلافی نقصان ہے۔‘‘ انہوں نے اداکار کے اہل خانہ ، دوستوں اور شائقین کے لئے تئیں نیک خواہشات پیش کیں۔‘‘
Soumitra Chatterjeeآچکے تھے۔

Recommended