Urdu News

بی جے پی صدر جے پی نڈڈانے رانی لکشمی بائی کو ان کی یوم پیدائش پریادکیا

وزیراعظم نےرانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی پر یاد کیا

بی جے پی صدر جے پی نڈڈانے رانی لکشمی بائی کو ان کی یوم پیدائش پریادکیا

Jhansi Ki Rani

نئی دہلی ، 19 نومبر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے ویرانگنا رانی لکشمی بائی کی یوم پیدائش پرانہیںیاد کرتے ہوئے کہا ہے. کہ وہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ہندوستانی خواتین کیلئے خودداری اورملک کے کیلئے سرشاری کی علامت تھیں. ۔بالخصوص ہندوستانی خواتین کی روایتی اقداروآثارکی وہ روح تھیں ۔

Jhansi Ki Rani

جمعرات کے روز ، نڈا نے ٹویٹ کیا ، " مادر وطن کے لئے اپنی زندگی قربان کرنے والی رانی لکشمی نے ،.  دل میں حب الوطنی اورغیرت کی آگ کبھی بجھنے نہیں دی ۔ملک کاسرفخرسے بلندکرنے والی اس سنت کی یوم پیدائش پر ، انہیں خراج تحسین ۔ "

لکشمی بائی 19 نومبر 1828 کو وارانسی میں پیدا ہوئیں۔

Jhansi Ki Rani

وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی جنگ آزادی میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والی رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کی بہادری و جاں بازی ہندوستانیوں کے لیے ہیمشہ باعث تحریک رہے گی۔
رانی لکشمی بائی کی آج 192 ویں جینتی ہے۔ ان کی پیدائش 19 نومبر 1828 کو بنارس میں ہوئی تھی۔

Jhansi Ki Rani

مسٹر مودی نے لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کرتے ہوئے لکھا. ،’آزادی کی پہلی لڑائی میں حیرت انگیز بہادری کا ثبوت دینے والی ویرانگنا لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر صدہا خراج عقیدت.   ان کی شجاعت ملک کے باشندوں کے لیے ہمیشہ باعث تحریک رہے گی‘۔
رانی لکشمی بائی مراٹھا کے زیر نگیں جھانسی ریاست کی رانی.  اور 1857 کی پہلی جنگ آزادی کی شہید تھیں۔ انہوں نے صرف 29 سال کی عمر . میں انگریز حکومت کی فوج سے جنگ کی اور میدان جنگ میں شہید ہو گئیں۔

Recommended