Urdu News

وزیر اعظم نے جموں وکشمیر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نے جموں وکشمیر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نے جموں وکشمیر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا

Nagrota Terror Attack

نئی دہلی،20 نومبر ،           وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جیش محمد کے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد جموں وکشمیر میں زمینی سطح کی جمہوری سرگرمیوں کو نشانہ بنانا تھا۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’پاکستان  میں قائم تنظیم  جیش محمد کے چار دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنانے سے .  اور ان کے پاس بڑی مقدار میں موجود ہتھیاروں اور  گولہ بارود  سے پتا چلتا ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی وبربادی پھیلانے. کی ان کی کوششوں کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا گیا ہے‘‘۔

جناب مودی نے مزید کہا ہے

’’ہماری سکیورٹی فورسوں نے ایک بار پھر  انتہائی جرأتمندی اور پیشہ وارانہ مہارت کا  مظاہرہ  کیا ہے۔ ان کی  چوکسی کا شکریہ کہ انھوں نے جموں وکشمیر. میں بنیادی سطح کی جمہوری سرگرمیوں کو نشانہ بنانے کے فاسد منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے‘‘۔Nagrota Terror Attack

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں بنیادی سطح پر جمہوری مشقوں کو نشانہ بنانے والے. جیش محمد کی دہشت گردانہ سازش کو شکست دینے پر سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے. وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا کہ "پاکستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیم جیش محمد سے تعلق رکھنے والے. 4 دہشت گردوں کا صفایا اور ان کے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کے بڑے ذخیرے کی ضبطی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے. کہ ان کی بڑی تباہی پھیلانے کی کوششوں کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا گیا ہے۔ "

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’پاکستان  میں قائم تنظیم  جیش محمد کے چار دہشت گردوں کے. عزائم کو ناکام بنانے سے   اور ان کے پاس بڑی مقدار میں موجود ہتھیاروں اور  گولہ بارود  سے پتا چلتا ہے. کہ بڑے پیمانے پر تباہی وبربادی پھیلانے کی ان کی کوششوں کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا گیا ہے‘‘۔

Recommended