فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ وہ سی بی آئی جانچ کے لئے تیار ہے۔
مرکز کے اس فیصلہ کو مہاراشٹرا حکومت کے وکیل نے چیلنج کیا۔ مہاراشٹر حکومت چاہتی ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات ممبئی پولس ہی کرے۔
ادھر بہار حکومت نے بھی سی بی آئی جانچ کی مانگ کی ہے۔
مہاراشٹر حکومت کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ بہار پولس سیاسی دباؤ میں آکر کام کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت نے کچھ روز پہلے ممبئی میں خودکشی کر لی تھی۔ لیکن ان کی اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سشانت کا قتل کیا گیا ہے ہے .
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…