یہ ہیں پانچ سستی سن روف والی کاریں

اگر آپ سن روف فیچرس والی کار کی تلاش میں ہیں، تو دیس میں آپشنس کی کمی نہیں ہے۔

تلاش

ایسے میں آج ہم آپ کو پانچ سستی سن روف والی کاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں،جن کی قیمت دس لاکھ روپیے سے کم ہے۔

سستی سن روف والی کاریں

ٹاٹاکمپنی کی یہ کار ایک سن روف کار ہے۔اس کی شروعاتی قیمت 9.75  لاکھ (ایکس شو روم)روپیے ہے۔

Nexon XM Plus S

سن روف کی وجہ سے اس کی بناوٹ اور ڈیزائن بھی کافی الگ ہے۔اس میں 1199/سی سی کا انجن دیا گیا ہے۔

خاصیت

مہندرا کی یہ کار سن روف فیچر سے لیس ہے۔اس کی قیمت کی شروعات قریب 10 لاکھ روپیے سے ہوتی ہے۔

XUV300 W6

ہونڈا کی یہ کار سن روف فیچر سے لیس ہے۔یہ ایک پیٹرول انجن کار ہے۔اس کی شروعاتی قیمت قریب 9.89  لاکھ روپیے ہے۔

Honda WR-V VX

یہ کار ٹچ اسکرین ڈس پلے،ایل ای ڈی لائٹ اور سسپینشن کے ساتھ ہی بہترین بریکنگ سسٹم فیچر سے یہ لیس ہے۔

فیچرس

سن روف فیچر سے لیس یہ کار ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے۔یہ ایک ہیچ بیک کار ہے۔

Honda Jazz ZX MT

کار میں 1199/سی سی کا پیٹرول انجن دیا گیا ہے اور یہ پانچ مینوول اسپیڈ گئیر باکس سے لیس ہے۔

انجن

ہنڈائی کی یہ کار بھی سن روف فیچر سے لیس ہے۔اس کی شروعاتی قیمت 9.59  لاکھ روپیے ہے۔

Hyundai i20 Asta