سردیوں میں کون سے سوپ رکھیں گے آپ کی صحت کا خیال؟یہاں جانئے

ٹماٹر اور جیسمین ٹی کا سوپ

سردیوں میں ٹماٹر کا سوپ خوب پیا جاتا ہے لیکن اگر آپ اس میں جیسمین ٹی مکس کر دیتے ہیں تو سوپ کا ذائقہ بڑھ جائے گا۔

ملیگا ٹاونی سوپ (Mulligatawny Soup)

یہ ایک اینگلو انڈین سوپ ہے۔یہ بہت ہی ٹیسٹی سوپ ہوتا ہے۔یہ ہماری صحت کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے۔

بادام اور مشروم کا سوپ

سردیوں میں مشروم بہت زیادہ آتے ہیں اس لیے آپ مشروم کے ساتھ بادام کو ملا کر سوپ بھی بنا سکتی ہیں۔

چکندر کا سوپ

سردیوں میں گھر پہ بہت ساری سبزیاں آتی ہیں اور انہیں میں سے ایک ہے چکندر۔آپ اس سردی چکندر کا سوپ بنا سکتی ہیں۔

گاجر کا سوپ

سردیوں میں ہم گاجر کا حلوہ کھاتے ہیں لیکن اس بار آپ آزمائیں گاجر کا سوپ۔