بلینو کے بیس ماڈل میں ملتا ہے اتنا کچھ

سب سے آگے

ماروتی سوزوکی ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ہے۔فروخت کے معاملے میں یہ کمپنی سب سے آگے بھی ہے۔

پریمئیم

کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار میں پریمئیم ہیچ بیک بلینو بھی شامل ہے۔ہم آپ کو اس کے بیس ماڈل کی جانکاری دے رہے ہیں۔

انجن

کار میں 1197 سی سی کا انجن دیا گیا ہے جو کہ 88.5 بی ایچ پی کے ساتھ آتا ہے۔اس کی قیمت 6,61,000 روپیے (ایکس۔شو روم،دہلی)ہے۔

مینوول

یہ کار مینوول ٹرانسمشن کے ساتھ آتی ہے۔اس کار میں مینوول او وی آر ایم دئیے گیے ہیں۔

بوٹ اسپیس

کار میں 318 لٹرا کا بوٹ اسپیس دیا گیا ہے۔انٹی لاک بریکنگ سسٹم دیا گیا ہے۔

اسٹئیرنگ

بلینو بیس ویرئینٹ میں پاور اسٹئیرنگ ،پیسنجر ائیر بیگ اور فرنٹ پاور ونڈو دی گئی ہے۔

یہ بھی ہے

کار میں ائیر کنڈیشن،ڈرائیور ائیر بیگ دئیے گیے ہیں۔اس کار میں آپ کو انفو ٹنمنٹ سسٹم نہیں ملےگا۔

وہیل

کار میں آیل وہیل بھی نہیں دئیے گیے ہیں۔اس میں 5 اسپیڈ گئیر باکس دیا گیا ہے۔

لائٹ

کار کی مڈ روف میں لائٹ دی گئی ہے۔بلینو میں 37 لیٹر کا فیول ٹینک ملتا ہے۔

بریک

فرنٹ میں ڈسک بریک ہیں تو رئیر میں ڈرم بریک دئیے گیے ہیں۔کار میں فاگ لیمپ نہیں دئیے گیے ہیں۔