یہ ہے سستی 160 سی سی کی بائیک،جانیں خاصیت

آپشن

اگر آپ کفایتی قیمت والی 150 سی سی اور 160 سی سی کی پاور فل بائیکس خریدنا چاہتے ہیں،تو کئی آپشن موجود ہیں۔

Honda Unicorn

ایسے میں آج ہم آپ کو اس سیگمنٹ میں آنے والی سب سے پاورفل بائیک ہونڈا یونی کارن کی خاصیت بتانے جا رہے ہیں۔

بِکری

خبروں کی مانیں ،تو کمپنی ہر مہینے اس کی28,000-30,000 یونٹس کی بِکری کر رہی ہے۔

قیمت

ہونڈا یونی کارن کی دہلی ایکس-شو روم قیمت 105718 لاکھ روپیے سے شروع ہوتی ہے۔اس وجہ سے یہ 160 سی سی سیگمنٹ کی سب سے سستی بائیک ہے۔

ویرئینٹ

ہونڈا یونی کارن صرف ایک ویرئینٹ میں آتی ہے۔کمپنی اس میں قیمت،پاور،مائیلیج اور اسٹائل کا بہتر کمبی نیشن دے رہی ہے۔

انجن

اس میں 163سی سی کا فیول انجکٹیڈ بی ایس-6 انجن ملتا ہے۔یہ انجن 12.92پی ایس کی پاور اور 14 این ایم کا ٹارک دیتا ہے۔

مائیلیج

انجن کو 5 اسپیڈ گئیر باکس سے جوڑا گیا ہے اور اس بائیک کی مائیلیج 50-55 کے ایم پی ایل کے آس پاس ہے۔

فیچرس

اس میں لائیٹنگ کے لیے ہالو جن ہیڈ لیمپ اور ٹیل لائٹ کے ساتھ بلب انڈی کیٹر دئیے گیے ہیں ۔

سیفٹی فیچر

سیفٹی کو دھیان میں رکھتے ہوئے کمپنی اس میں سنگل چینل اے بی ایم اور سائیڈ اسٹیند انڈی کیٹر بھی دے رہی ہے۔

دوسرے فیچرس

اس میں 50 لٹر کا فیول ٹینک دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بائیک سائلینٹ اسٹارٹ فیچر سے بھی لیس ہے۔