Thick Brush Stroke

یہ ہیں کالنگ فیچرس والی 5 سستی اسمارٹ واچ

Tooltip

ملک میں اسمارٹ واچ کاجنون بڑھ گیا ہے۔بازار میں نئی ٹکنالوجی اور فیچرس سے لیس اسمارٹ واچ کے کئی آپشن ہیں۔

Off-white Banner

اسمارٹ واچ کا جنون

ان دنوں کالنگ فیچر والی اسمارٹ واچ کافی بہترین مانی جاتی ہے۔ایسے میں آج ہم آپ کو 5 بہترین اسمارٹ واچ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

کالنگ فیچر والی واچ

نوائز (Noise)کی یہ اسمارٹ واچ کالنگ فیچرس سے لیس ہے۔اس کی قیمت 5000 روپیے سے کم رکھی ہے۔اس کی فروخت 28 دسمبر سے شروع ہوگی۔

ColorFit Pro 4 Alpha

نوائز(Noise)کی یہ اسمارٹ واچ سنگل چارج پر 7 دنوں کی بیٹری لائف دے گا اور فاسٹ چارجنگ کے لیے انسٹا چارج فیچر کے ساتھ آتا ہے۔

سات دنوں کی بیٹری لائف

بلو ٹوتھ کالنگ فیچر والی اس اسمارٹ واچ میں 1.7/ انچ کی فل ٹچ اسکرین ڈس پلے دی جا رہی ہے۔

pTron Force X10

اس اسمارٹ واچ کو سنگل چارج پر آپ 5 دنوں تک استعمال کر سکتے ہیں۔اس کی قیمت 1500 روپیے سے کم ہے۔

بیٹری لائف

اس اسمارٹ واچ میں فٹنس ٹریکر مل رہا ہے۔اس کی قیمت 2 ہزار روپیے سے بھی کم ہے۔

Noise X-Fit 1

یہ 1.52/انچ کے ٹروویو ڈس پلے کے ساتھ آ رہی ہے۔جس میں بیسٹ کلاس ڈس پلے کوالٹی ملتی ہے۔

ڈس پلے کوالٹی

اس واچ میں بلوٹوتھ کالنگ کاسپورٹ دیا جا رہا ہے۔خاص بات یہ ہے کہ یہ اسمارٹ واچ مرد اور عورت دونوں کے لیے بہترین ہو سکتی ہے۔

Waylon

یہ اسمارٹ واچ بے حد پر کشش ہے۔یہ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ آتی ہے۔یہ واچ کئی شاندار کلر میں بھی مل جاتی ہے۔

TAGG Engage Lite