اگر آپ کا بجٹ سات ہزار روپیے تک ہے اور اتنے بجٹ میں اسمارٹ فون کی تلاش میں ہیں ،تو ملک میں کئی آپشن موجود ہیں۔
آج ہم آپ کے لیے پانچ بہترین اسمارٹ فونس کی فہرست لے کر آئے ہیں،جن کی قیمت سات ہزار روپیے سے کم ہے۔
اس فہرست میں پہلا فون پوکو سی 50 ہے،جسے 6,499 روپیے کہ شروعاتی قیمت پر اس سال جنوری میں لانچ کیا گیا تھا۔
یہ قیمت فون کے 2 جی بی +3 جی بی روپیے کی ہے۔یہ فون بلو اور گرین کلر آپشن میں آتا ہے۔
یہ فون سات ہزار کے اندر دستیاب ہے اور اس فون میں 8 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔
اس کے علاوہ یہ فون Helio A22 پروسیسر ،2 جی بی ریم ،32 جی بی اسٹوریج،5000 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ آتا ہے۔
تیسرا فون ہے نوکیا سی 01 پلس۔اس فون میں 5.45 ۔انچ ایچ ڈی +(1440+720 پکسل)رِزول یوشن ڈس پلے ،آکٹا۔کور سی پی یو،2 جی بی ریم 16 جی بی اسٹوریج ہے۔
اس کے علاوہ اس میں 5 میگا پکسل بیک کیمرہ،5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ،3.5 ایم ایم آڈیو جیک کے ساتھ وائ فائی اور بلو ٹوتھ 4.2 کو سپورٹ کرتا ہے۔
اس فون میں 6.52 ۔انچ کا ایچ ڈی+ڈس پلے،2 جی بی ریم ،32 جی بی اسٹوریج، Helio A22 پروسیسر ہے۔فون میں 5000 ایم اے ایچ کی دمداربیٹری دی گئی ہے۔
اس فون میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی+ڈس پلے،8 میگا پکسل رئیر اور 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ملتی ہے۔