Tooltip

پانچ ریٹرو روڈسٹر بائیک، قیمت3 لاکھ سے بھی کم

مقبولیت

ہندوستان میں ریٹرو روڈسٹر بائیک بائیک ہمیشہ سے ہی مقبول رہا ہے۔ اس کے چاہنے والے بھی بہت لوگ ہیں۔

پلان

اگر آپ نیا ریٹرو روڈسٹر بائیک خریدنا چاہ رہے ہیں تو ہم آپ کو 5ایسے ہی بائیک کے بارے میں بتائیں گے جن کی قیمت 3لاکھ روپیے سے بھی کم ہیں۔

Royal Enfield Hunter 350

اس فہرست میں پہلا نام رائل رائل اینفیلڈ ہنٹر 350کا ہے۔ اس کی قیمت 1.50لاکھ سے 1.75روپیے(ایکس شوروم)تک ہے۔

انجن پاور

اس میں 349سی سی سنگل۔سیلینڈر، ایئر۔آئیل کولڈ، فیول ۔انجیکٹیڈ، انجن ہے جو 20.2بی ایچ پی اور27این ایم ٹارک جنریٹ کرتا ہے۔

Yezdi Roadster

اس بائیک کی قیمت 2.08لاکھ روپیے سے 2.14لاکھ روپیے (ایکس شو روم)ہے جو 334سی سی ، سنگل ۔سیلینڈر، لیکڈ کولڈ انجن کے ساتھ آتی ہے۔

گیر باکس

اس کا انجن29بی ایچ پی اور 28.95این ایم جنریٹ کرتا ہے۔ اسے 6اسپیڈ مینول گیر باکس کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔

Harley Davidson X440

ہارلے ڈیوڈسن نے حال ہی میں  ہیروموٹو کارپ کے ساتھ ساجھیداری میں ایکس 440لانچ کیا ہے۔ اس کی قیمت 2.27لاکھ روپیے( ایکس شو روم) رکھی گئی ہے۔

انجن

اس میں 440سی سی ، سنگل ۔سیلینڈر،ایئر اور آئیل۔ کولڈ، فیول انجیکٹیڈ، انجن ہے۔ جو 27بی ایچ پی اور38این ایم جنریٹ کرتا ہے۔ یہ 6اسپیڈ گیر باکس کے ساتھ آتا ہے۔

Triumph Speed 400

ٹرائمف نے اسپیڈ 400کو بجاج آٹو کی مدد سے بنایا ہے۔ ٹرائمف اسپیڈ بائیک 400کی قیمت 2.33لاکھ روپیے (ایکس شو روم ) ہے۔

Honda CB300R